جاپان ایئر لائنز انٹرنیشنل
ظاہری ہیئت
| جاپان ایئر لائنز انٹرنیشنل | ||||
|---|---|---|---|---|
|
||||
| تاریخ آغاز | 1 اگست 1951[1] | |||
| اسٹاک ایسکچینج | ٹوکیو اسٹاک ایکسچینج (9201)[2] | |||
| شعار | (جاپانی میں: 明日の空へ、 日本の翼) | |||
| ملک | ||||
| صنعت | طیران | |||
| ذیلی ادارے | جاپان ٹرانس اوشین ائیر | |||
| ہب | ہانیدا ہوائی اڈا ، کانسائی بین الاقوامی ہوائی اڈا ، ناریتا بین الاقوامی ہوائی اڈا | |||
| طیارے | بوئنگ 767 [3]، بوئنگ 777 [4]، 787 ڈریم لائنر [5]، بوئنگ 737 این جی [6] | |||
| قانونی حیثیت | کابشکئی گایشا | |||
| ویب سائٹ | باضابطہ ویب سائٹ | |||
| درستی - ترمیم | ||||
جاپان ایئر لائنز انٹرنیشنل (انگریزی:Japan Airlines International ) جاپان کی ہوائی کمپنی ہے۔[7] جاپان ایئر لائنز انٹرنیشنل کا مرکزی دفتر جاپان کے ائیر پورٹ ناریتا بین الاقوامی ہوائی اڈا پر واقع ہے۔
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ https://www.jal.com/ja/company/outline/
- ↑ http://www.jal.com/ja/investor/issue/question/
- ↑ https://www.jal.co.jp/aircraft/conf/763.html
- ↑ https://www.jal.co.jp/aircraft/conf/777.html
- ↑ https://www.jal.co.jp/aircraft/conf/789.html
- ↑ https://www.jal.co.jp/aircraft/conf/737.html
- ↑ "ائیرپورٹس ڈیٹا بیس"۔ 2015-11-20 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2015-11-11
مزید دیکھیے
[ترمیم]
| پیش نظر صفحہ ایئرلائن سے متعلق موضوع پر ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں مزید اضافہ کرکے ویکیپیڈیا کی مدد کرسکتے ہیں۔ |

