نئے 7 عجائبات شہر

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

نئے 7 عجائبات شہر (انگریزی: New7Wonders Cities) نئے 7 عجائبات فائونڈیشن کی طرف سے چلنے والے انٹرنیٹ پر مبنی ایک انتخابات کا تیسرا سلسلہ ہے۔

فاتحین[ترمیم]

شہر ملک تصویر قیام
بیروت لبنان کا پرچم لبنان 3000 BC[1]
دوحہ قطر کا پرچم قطر 1825
ڈربن جنوبی افریقا کا پرچم جنوبی افریقا 1880
ہوانا کیوبا کا پرچم کیوبا 1515
کوالا لمپور ملائیشیا کا پرچم ملائیشیا 1859
لا پاز بولیویا کا پرچم بولیویا 1548
ویگان فلپائن کا پرچم فلپائن 1572

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Under Beirut's Rubble, Remnants of 5,000 Years of Civilization"۔ 23 February 1997۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 اپریل 2016