مندرجات کا رخ کریں

ریپڈ ریل

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ریپڈ ریل
Rapid Rail Sdn Bhd
ریپڈ ریل
جائزہ
مالک
مقامیوادی کلانگ، ملائیشیا
ٹرانزٹ قسمعاجلانہ نقل و حمل
لائنوں کی تعداد 3   4   5   8   9 
تعداد اسٹیشن116
یومیہ مسافر537,757 (2017)[1]
(Increase 15.4%)
سالانہ مسافر196.281 ملین (2015)
ویب سائٹmyrapid.com.my
آپریشن
آغاز آپریشن16 دسمبر 1996؛ 27 سال قبل (1996-12-16)
تکنیکی
نظام کی لمبائی151.1 کلومیٹر (93.9 میل) (total)
پٹری وسعت1,435 ملی میٹر (4 فٹ 8 12 انچ) معیاری گیج
& ALWEG straddle-beam

ریپڈ ریل (انگریزی: Rapid Rail) کوالا لمپور، ملائشیا کی تمام تین ریل آپریٹرز ایک انتظامیہ کے تحت لانے کے لیے قائم کی گئی۔ ریپڈ ریل فی الحال پانچ ریل لائنز پر مشتمل ہے جو مندرجہ ذیل ہیں:

  1.  3  امپانگ لائن
  2.  4  سری پیٹلنگ لائن
  3.  5  کیلانا جایا لائن
  4.  8  کے ایل مونوریل
  5.  9  سونگائی بولوہ–کاجانگ لائن

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. "PRASARANA SETS RM17 BILLION IN ECONOMIC RETURNS FOR 2017 TARGET" [Prasarana Sets RM17 Billion in Economic Returns for 2017 Target] (بزبان انگریزی)۔ RapidKL,Malaysia۔ 17 جنوری 2021 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 30 جولائی 2017