اسٹینڈرڈ گیج
Appearance
(معیاری گیج سے رجوع مکرر)
اسٹینڈرڈ گیج یا معیاری فاصلہ یا معیاری گیج ریلوے ٹریک 1,435 ملی میٹر یا 4 فٹ ساڑھے 8 انچ چوڑا ہوتا ہے۔ یعنی اسٹینڈرڈ گیج ریلوے ٹریک کی پٹریوں کے درمیان کا فاصلہ 1435 ملی میٹر یا 4 فٹ ساڑھے 8 انچ ہوتا ہے۔ دنیا کی %60 ریلوے لائنیں اسٹینڈرڈ گیج ہیں۔