جامع مسجد کوالا لمپور

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
سلطان عبد الصمد جامع مسجد
Sultan Abdul Samad Jamek Mosque
Masjid Jamek Sultan Abdul Samad
Mosque Jamek.jpg
بنیادی معلومات
مقام کوالا لمپور، ملائیشیا
مذہبی انتساب اسلام
ملک ملائیشیا
انتظامیہ کوالا لمپور اسلامی کونسل
سربراہی امام: Ustaz Haji Yahya Mahyuddin bin Datuk Haji Utoh Said (2017 – تاحال)
تعمیراتی تفصیلات
طرز تعمیر اسلامی فن تعمیر، مسلمانان اندلس، مغلیہ طرز تعمیر
سنہ تکمیل 1909
گنجائش 1,000 نمازی[1]
مینار 2

جامع مسجد کوالا لمپور (انگریزی: Jamek Mosque) رسمی طور پر سلطان عبد الصمد جامع مسجد (مالے: Masjid Jamek Sultan Abdul Samad، جاوی: مسجد جامع سلطان عبدالصمد) کوالا لمپور، ملائیشیا کی قدیم ترین مساجح میں سے ایک ہے۔ [2] یہ دریائے کلانگ اور دریائے گومباک کے سنگم پر واقع ہے۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. Qishin Tariq۔ "KL's oldest mosque renamed Masjid Jamek Sultan Abdul Samad"۔ The Star Online۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 جون 2017۔
  2. "Jamek Mosque"۔ Tourism Malaysia۔ مورخہ 25 مئی 2014 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 مئی 2014۔