کے ایل آئی اے ٹرانزٹ
Appearance
کے ایل آئی اے ٹرانزٹ KLIA Transit | |||
---|---|---|---|
7 ![]() | |||
![]() کے ایل آئی اے ٹرانزٹ | |||
مجموعی جائزہ | |||
قسم | کومیوٹر ریل (Airport rail link) | ||
نظام | ERL | ||
مقامی | کوالا لمپور – بندر تاسک سیلاتان – پتراجایا – کوالالمپور انٹرنیشنل ایئرپورٹ | ||
ٹرمینل | KT1 کے ایل سینٹرال KT6 کے ایل آئی اے 2 | ||
اسٹیشن | 6 | ||
مسافر | 6.443 ملین (2017)[1] | ||
لائن نمبر | 7 (Teal) | ||
آپریشن | |||
افتتاح | 14 اپریل 2002 | ||
مالک | ایکسپریس ریل لنک | ||
آپریٹر | ایکسپریس ریل لنک | ||
نظام ترسیل | ڈرائیور کے ساتھ | ||
کردار | زیادہ تر زیر زمین سطح (بندر تاسک سیلاتان – Salak Tinggi) | ||
رولنگ اسٹاک | 4 4-کار Desiro ET 425 M Articulated EMU 4 4-car CRRC Changchun Articulated EMU | ||
تکنیکی | |||
لائن کی لمبائی | 57 کلومیٹر (35 میل) | ||
ٹریک گیج | 1,435 ملی میٹر (4 فٹ 8 1⁄2 انچ) معیاری گیج | ||
|
کے ایل آئی اے ٹرانزٹ (انگریزی: KLIA Transit) کوالا لمپور، ملائیشیا میں ایک مسافر ریل ہے جو کوالا لمپور سینٹرل اسٹیشن (کے ایل سینٹرال) اور کوالالمپور انٹرنیشنل ایئرپورٹ (کے ایل آئی اے) اور (کے ایل آئی اے 2) کے درمیان چلتی ہے۔ [2] یہ ان دو خدامات میں سے ایک ہے جو ریل لنک ایکسپریس کے ایل آئی اے ایکسپریس کی لائن استعمال کرتے ہوئے ہی فراہم کرتی ہے۔ یہ وادی کلانگ مربوط ٹرانزٹ نظام کا حصہ ہے۔
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "Statistic for Rail Transport" (بزبان مالے وانگریزی). Ministry of Transport, Malaysia. Retrieved 2018-12-12.
- ↑ "Our Services"۔ Express Rail Link Sdn Bhd۔ 2017-07-03 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-06-12