کے ایل آئی اے ٹرانزٹ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
کے ایل آئی اے ٹرانزٹ
KLIA Transit
 7 
Express Rail Link
کے ایل آئی اے ٹرانزٹ
مجموعی جائزہ
قسمکومیوٹر ریل (Airport rail link)
نظامERL
مقامیکوالا لمپوربندر تاسک سیلاتانپتراجایاکوالالمپور انٹرنیشنل ایئرپورٹ
ٹرمینل KT1  کے ایل سینٹرال
 KT6  کے ایل آئی اے 2
سٹیشن6
مسافر6.443 ملین (2017)[1]
لائن نمبر 7  (Teal)
آپریشن
افتتاح14 اپریل 2002؛ 21 سال قبل (2002-04-14)
مالکایکسپریس ریل لنک
آپریٹرایکسپریس ریل لنک
نظام ترسیلڈرائیور کے ساتھ
کردارزیادہ تر زیر زمین
سطح (بندر تاسک سیلاتانSalak Tinggi)
رولنگ اسٹاک4 4-کار Desiro ET 425 M Articulated EMU
4 4-car CRRC Changchun Articulated EMU
تکنیکی
لائن کی لمبائی57 کلومیٹر (35 میل)
ٹریک گیج1,435 ملی میٹر (4 فٹ 8 12 انچ) معیاری گیج
روٹ نقشہ

کے ایل آئی اے ٹرانزٹ (انگریزی: KLIA Transit) کوالا لمپور، ملائیشیا میں ایک مسافر ریل ہے جو کوالا لمپور سینٹرل اسٹیشن (کے ایل سینٹرال) اور کوالالمپور انٹرنیشنل ایئرپورٹ (کے ایل آئی اے) اور (کے ایل آئی اے 2) کے درمیان چلتی ہے۔ [2] یہ ان دو خدامات میں سے ایک ہے جو ریل لنک ایکسپریس کے ایل آئی اے ایکسپریس کی لائن استعمال کرتے ہوئے ہی فراہم کرتی ہے۔ یہ وادی کلانگ مربوط ٹرانزٹ نظام کا حصہ ہے۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Statistic for Rail Transport" (بزبان الملايوية and انگریزی)۔ Ministry of Transport, Malaysia۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 دسمبر 2018 
  2. "Our Services"۔ Express Rail Link Sdn Bhd۔ 03 جولا‎ئی 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 جون 2014