کیتھرین زیٹا جونز
کیتھرین زیٹا جونز | |
---|---|
(انگریزی میں: Catherine Zeta-Jones)،(انگریزی میں: Katherine Zeta-Jones) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائشی نام | (انگریزی میں: Catherine Zeta Jones) |
پیدائش | 25 ستمبر 1969 (54 سال)[1][2][3][4][5][6] سوانزی |
رہائش | چسوک سوانزی |
شہریت | ![]() |
آنکھوں کا رنگ | بھورا، بنفشی |
عارضہ | بائی پولر ڈس آرڈر |
شریک حیات | مائیکل ڈگلس (18 نومبر 2000–) |
تعداد اولاد | |
عملی زندگی | |
پیشہ | ٹیلی ویژن اداکارہ، فلم اداکارہ، منچ اداکارہ، ترجمان[7][8]، رقاصہ، بالٹ رقاصہ، گلو کارہ، ادکارہ، صوتی اداکارہ[9] |
پیشہ ورانہ زبان | انگریزی |
اعزازات | |
نامزدگیاں | |
ویب سائٹ | |
ویب سائٹ | باضابطہ ویب سائٹ |
IMDB پر صفحہ[12] | |
درستی - ترمیم ![]() |
آسکر ایوارڈ یافتہ ہالی وڈ اداکارہ۔ 25 دسمبر 1969 کو سوانزی میں پیدا ہوئیں۔ پندرہ سال کی عمر میں ویسٹ اینڈ میں تھیٹر پر کام شروع کیا اور انہیں سات برس بعد اس وقت صحیح شہرت ملی جب انہیں آئی ٹی وی کے پروگرام ’ڈارلنگ بڈز آف مئی‘ میں کام ملا۔ بعد ازاں کیتھرین نے امریکا کا رخ کیا اور ہالی وڈ میں ’ماسک آف زورو‘ اور ’شکاگو‘ جیسی مشہور فلموں میں اپنے فن کا مظاہرہ کیا۔ جون 2010 میں ملکۂ برطانیہ نے انہیں فلمی صنعت اور خیراتی اداروں میں خدمات کے صلے میں ’سی بی ای‘ یا کمانڈر آف دا آرڈر آف برٹش ایمپائر کا خطاب دیا۔
حوالہ جات[ترمیم]
- ↑ ربط : https://d-nb.info/gnd/131634488 — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اپریل 2014 — اجازت نامہ: CC0
- ↑ ایس این اے سی آرک آئی ڈی: https://snaccooperative.org/ark:/99166/w6v994fk — بنام: Catherine Zeta-Jones — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ انٹرنیٹ بروڈوے ڈیٹا بیس پرسن آئی ڈی: https://www.ibdb.com/broadway-cast-staff/485018 — بنام: Catherine Zeta-Jones — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ بنام: Catherine Zeta-Jones — فلم پورٹل آئی ڈی: https://www.filmportal.de/121a4e36c57c49dc9e73edccbd3c1cdf — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ بنام: Catherine Zeta-Jones — FemBio ID: https://www.fembio.org/biographie.php/frau/frauendatenbank?fem_id=30196 — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017 — عنوان : Банк інформації про видатних жінок
- ↑ Munzinger person ID: https://www.munzinger.de/search/go/document.jsp?id=00000023084 — بنام: Catherine Zeta-Jones — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ http://www.thebiographychannel.co.uk/biographies/catherine-zeta-jones/trivia
- ↑ http://www.aoltv.com/2010/03/10/catherine-zeta-jones-on-makeup-and-being-a-girls-girl-video/
- ↑ Behind The Voice Actors person ID: https://www.behindthevoiceactors.com/Catherine-Zeta-Jones/ — اخذ شدہ بتاریخ: 27 دسمبر 2020
- ^ ا ب Academy Awards Database nominee ID: http://awardsdatabase.oscars.org/Search/GetResults?query=%7B%22NomineeId%22:5929,%22IsHyperlinkQuery%22:true,%22Sort%22:%221-Nominee-Alpha%22,%22Search%22:%22Basic%22%7D — اخذ شدہ بتاریخ: 27 دسمبر 2020
- ^ ا ب انٹرنیٹ مووی ڈیٹابیس آئی ڈی: https://wikidata-externalid-url.toolforge.org/?p=345&url_prefix=https://www.imdb.com/&id=ev0000003/2003/1
- ↑ میوزک برینز آرٹسٹ آئی ڈی: https://musicbrainz.org/artist/6f1e0374-8f41-402f-9d1c-4d04e14e26e1 — اخذ شدہ بتاریخ: 16 ستمبر 2021