وفاقی مالے ریاستیں

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
یہاں جائیں: رہنمائی، تلاش کریں
وفاقی مالے ریاستیں
Federated Malay States
نݢري٢ ملايو برسکوتو
Negeri-negeri Melayu Bersekutu
مستعمر برطانیہ

 

 

 

1895–1946
پرچم قومی نشان
شعار
(مالے: Dipelihara Allah
اللہ کی حفاظت میں
وفاقی مالے ریاستیں
دارالحکومت کوالالمپور
زبانیں مالے²
انگریزی
مذہب اسلام
سیاسی ڈھانچہ مستعمر
بادشاہت
 - 1837-1901 ملکہ وکٹوریہ
 - 1936-1952 جارج ششم
ریذیڈنٹ جنرل³
 - 1896-1901 فرینک سویٹنہیم
مقننہ وفاقی قانون ساز کونسل
 - ریاستی سطح ریاستی کونسل
تاریخی دور سلطنت برطانیہ
 - وفاقی 1895
 - معاہدہ وفاق 1 جولائی 1886
 - جاپانی قبضہ 1942
 - جاپان نے ہتھیار ڈال دیے 14 اگست 1945
 - اتحاد ملایا 31 مارچ 1946
رقبہ
 - 1921 71,571 مربع کلومیٹر (27,634 مربع میل)
آبادی
 - 1921 تخمینہ 1,324,890 
     کثافت 18.5 /مربع کلومیٹر  (47.9 /مربع میل)
سکہ آبنائے ڈالر 1939 تک
مالے ڈالر 1953 سے
موجودہ ممالک Flag of Malaysia.svg ملائیشیا
Warning: Value specified for "continent" does not comply

وفاقی مالے ریاستیں (Federated Malay States) مالے جزیرہ نما میں چار زیر حمایت ریاستوں کا ایک وفاق تھا۔ سلنگور، پیراک، نگری سمبیلان اور پاہانگ کا یہ وفاق برطانوی حکومت نے 1895 میں قائم کیا جو 1946 تک رہا جب دو مزید برطانوی زیر حمایت ریاستوں پینانگ اور ملاکا نے مل کر اتحاد ملایا بنایا۔