دی اکنامسٹ
ظاہری ہیئت

دی اکنامسٹ (انگریزی: The Economist) انگریزی زبان کا ایک ہفت روزہ خبری و بین الاقوامی امور کا جریدہ ہے جو اکنامسٹ نیوزپیپر لمیٹڈ کی ملکیت ہے اور اس کی ادارت ویسٹ منسٹر شہر، لندن میں ہوتی ہے۔ اس کی مستقل اشاعت کا آغاز بانی جیمز ولسن کی قیادت میں ستمبر 1843ء کو ہوا۔ حالانکہ اکنامسٹ خود کو "اخبار" کہتا ہے، لیکن اس کا ہر شمارہ خبری جرائد کی طرح عمدہ کاغذ پر طبع ہوتا ہے۔
2009ء کے مطابق اس کی اوسط اشاعت 14 لاکھ نقول فی شمارہ سے زائد ہے، جس میں سے نصف شمالی امریکا میں فروخت ہوتے ہیں۔[1]
جریدے کے موجودہ مدیر جان میکلتھویٹ (John Micklethwait) ہیں۔
بیرونی روابط
[ترمیم]حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ عالمی دائرۂ اشاعت آرکائیو شدہ (غیرموجود تاریخ) بذریعہ ads.economist.com (نقص:نامعلوم آرکائیو یو آر ایل) اکنامسٹ ڈاٹ کام
| ویکی ذخائر پر دی اکنامسٹ سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
زمرہ جات:
- دی اکنامسٹ
- انگریزی زبان کے رسالے
- انگلستان میں 1843ء کی تاسیسات
- برطانوی جرائد
- بین الاقوامی اخبار
- مالیاتی معطیات بائعین
- برطانیہ میں شائع ہونے والے اخبار
- 1843ء سے شائع ہونے والے رسالے
- لندن سے شائع ہونے والے رسالے
- مملکت متحدہ سے شائع ہونے والے رسالے
- ہفت روزہ رسالے
- حریت پسندی
- مملکت متحدہ سے شائع ہونے والے ماہانہ رسالے