ڈان (2006ء فلم)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
ڈان
Don
Don (2006 Hindi film) poster.jpg
تھیٹر کی ریلیز کا پوسٹر
ہدایت کارفرحان اختر
پروڈیوسر
منظر نویس
ستارے
موسیقیShankar-Ehsaan-Loy
سنیماگرافیK. U. Mohanan
ایڈیٹر
  • Anand Subaya
  • Neil Sadwelkar
  • Rameshwar S. Bhagat
  • Anthony
پروڈکشن
کمپنی
تقسیم کارEros International
تاریخ اجراء
20 اکتوبر 2006
دورانیہ
169 منٹ[1]
ملکبھارت
زبانہندی
بجٹ38 کروڑ[2]
باکس آفس106 کروڑ[2]

ڈان (انگریزی: Don / Don: The Chase Begins Again) 2006ء میں بننے والی ایک ہندی ہنگامہ خیز فلم ہے جس کے ہدایت کار فرحان اختر ہیں۔ اس کے داکاروں میں شاہ رخ خان، پریانکا چوپڑا، کرینا کپور، بومن ایرانی، ایشا کوپیکر اور اوم پوری شامل ہیں۔ یہ 1978ء میں بننے والی فلم ڈان کی دوبارہ فلم سازی ہے۔ نئی فلم کی کہانی کوالا لمپور، ملائیشیا میں غیر قانونی منشیات کے کاروبار کے پس منظر میں ہے۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Don (2006)". British Board of Film Classification. اخذ شدہ بتاریخ 31 جنوری 2017. 
  2. ^ ا ب "Don – The Chase Begins Again". Box Office India. 23 دسمبر 2016 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 31 جنوری 2017.