مقیم (انتظامی تقسیم)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

مقیم (انگریزی: Mukim) برونائی، انڈونیشیا، ملائیشیا اور سنگاپور میں ایک انتظامی تقسیم ہے۔ اس کے متبادل انتظامی تقسیم وارڈ یا پیرش ہیں۔ [1][2]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Carian Umum"۔ prpm.dbp.gov.my (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 فروری 2018 
  2. "Carian Umum"۔ prpm.dbp.gov.my (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 فروری 2018