مندرجات کا رخ کریں

ناندیڑ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
نندیڑ
Nanded

नांदेड
شہر
Hazur Sahib Nanded Railway Station
Hazur Sahib Nanded Railway Station
عرفیت: The City of sanskrit poets, City of Gurudwaras
ملک بھارت
ریاستمہاراشٹر
Regionمراٹھواڑا
ضلعNanded
قیام1610 A.D
حکومت
 • قسمNanded-Waghala Municipal Corporation
 • مجلسNWCMC
رقبہ
 • شہر119.80 کلومیٹر2 (46.26 میل مربع)
آبادی (2011)
 • شہر650,554 (2,011)
 • درجہ71st
 • شہری650,554
 • میٹرو826,000
نام آبادیNandedkar
زبانیں
 • دفتریMarathi, Hindi, English, Urdu, Telugu
منطقۂ وقتبھارتی معیاری وقت (UTC+5:30)
ڈاک اشاریہ رمز431 XXX
رمز ٹیلی فون02462
گاڑی کی نمبر پلیٹMH 26
ویب سائٹnanded.nic.in[1]

نندیڑ یا ناندیڑ (انگریزی: Nanded) بھارت کا ایک شہر ہے جو ریاست مہاراشٹر کے علاقہ مراٹھواڑہ میں واقع ہے۔[1] جو پہلے دکن حیدرآباد اسٹیٹ میں تھا۔

یہ وہی شہر ہے جہاں عالم اسلام کی ایک مشہور علمی و روحانی شخصیت ایک عالمی شہرت یافتہ جامعہ کے بانی شیخ الاسلام مولانا حافظ محمد انوار اللہ الفاروقی چشتی رحمۃ اللّٰہ علیہ (بانی جامعہ نظامیہ، حیدرآباد، دکن, الہند) کی 4 ربیع الثانی 1264ھ کو پیدائش ہوئی۔

تفصیلات

[ترمیم]

ناندیڑ کا رقبہ 119.80 مربع کلومیٹر ہے اور اس کی مجموعی آبادی 650,554 افراد پر مشتمل ہے.

مزید دیکھیے

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. انگریزی ویکیپیڈیا کے مشارکین۔ "Nanded"