مندرجات کا رخ کریں

نیواڑی زبان

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
نیوار زبان
نیپال بھاشا
नेवाः भाय् Nevāh Bhāy
The word "Nepal Bhasa" written in the Ranjana script and the Prachalit Nepal script
مقامی نیپال
نسلیت1.26 million Newars (2001 census?)[1]
مقامی متکلمین
860,000 (2011 census)e18
چینی۔تبتی
ابتدائی اشکال
لہجے
  • Dolakhae
  • Sindhupalchok
  • Kathmandu
  • Lalitpur
  • Bhaktapur
  • Panauti
  • Banepa
  • Hetauda
  • Dhulikhel
  • Chitlang
Ranjana script، Pracalit script، and various in the past, دیوناگری currently
رسمی حیثیت
منظم ازNepal Bhasa Academy
زبان رموز
آیزو 639-2new Nepal Bhasa, Newari
آیزو 639-3کوئی ایک:
new – Newari
nwx – Middle Newar
new Newari
 nwx Middle Newar
گلوٹولاگnewa1247[2]
اس مضمون میں بین الاقوامی اصواتی ابجدیہ کی صوتی علامات شامل ہیں۔ موزوں معاونت کے بغیر آپ کو یونیکوڈ حروف کی بجائے سوالیہ نشان، خانے یا دیگر نشانات نظر آسکتے ہیں۔ بین الاقوامی اصواتی ابجدیہ کی علامات پر ایک تعارفی ہدایت کے لیے معاونت:با ابجدیہ ملاحظہ فرمائیں۔
Copper plate inscription at Swayambhunath، dated Nepal Sambat 1072 (1952 AD)۔

نیوار زبان (انگریزی: Newar language) (English: /nɪˈwɑːr/)[3] یا نیواری[4]چینی تبتی زبانوں کی شاخ ہے جسے نیوار قوم بولتی ہے۔ نیپال میں اس کا سرکاری نام نیپال بھاشا ہے۔ نیوار قوم کے علاوہ نیپال منڈل کے مقامی لوگ، وادئ کاٹھمنڈو اور نیپال کے متصل علاقوں کے لوگ بھی نیوا زبان بولتے ہیں۔

حالانکہ نیپالی بھاشا کے لغوی معنی نیپالی زبان کے آتے ہیں مگر کوئی نیپالی زبان (دیوناگری: नेपाली) سے مغالطہ نہ کھائے کیونکہ نیپالی زبان فی الحال ملک کی سرکاری زبان ہے۔ نیواری اور نیپالی دونوں الگ الح خاندوں سے آتی ہیں۔ نیواری زبان چینی تبتی زبام کی شاخ ہے جبکہ نیپالی زبان ہند یورپی زبان کی شاخ ہے۔ مگر صدیوں سے ایک جگہ کی زبان ہونے کی وجہ بہت سارے الفاظ و مفردات مشترک ہو گئے ہیں۔ دونوں زبانوں کو کاٹھمنڈو مین سرکاری زبان ہونے کا درجہ حاصل ہے۔ 14ویں صدی تا 18ویں صدی کے اخیر تک نیوار زبان نیپال کی سرکاری زبان تھی۔ 20ویں صدی میں جب نیپال کو جمہوری کرن ہوا تب نیوار زبان کو دبایا گیا اور سرکاری درجہ چھین لیا گیا۔ [5] 1952ء سے 1991ء کے بیچ وادئ کاٹھمنڈو میں نیوا زبان بولنے والوں کی تعداد 75 فیصد سے گھٹ کر 44 فیصد رہ گئی۔[6] اور فی الحال نیوار زبان اور نیوار ثقافت ختم ہونے کے دہانے پر ہے۔[7] یونیسکو نے نیوار زبان کو قریب بہ ختم زبانوں کی فہرست میں شامل کیا ہے۔[8]

تاریخ اور ارتقا

[ترمیم]

ماہر لسانیات گلور کے مطابق نیوار زبان اور چیپانگ زبان 2200 ق م میں الگ ہوئی ہوں گی۔ ایک اندازہ کے مطابق نیوار زبان میں 20 فیصد الفاظ چیپانگ زبان کے ہیں۔ اسی طرح ایک مطالعہ یہ بھی کہتا ہے کہ نیوار مفردات کا ایک معتد بہ حصہ ہن دیورپی زبانوں کی پیدائش میں مددگار ثابت ہوا ہے۔ یعنی تقریباً 50 فیصد الفاظ کی مدد سے ہند یورپی زبانیں وجود میں آئیں۔ کم از کم 1600 برس تک نیوار زبان نے ہند یورپی زبانوں کو اثر انداز کیا ہے جس میں ابتدا سے سنسکرت، میتھلی، فارسی، اردو، ہندی، نیپالی اور انگریزی ہیں۔[9]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. Newar at Ethnologue (15th ed., 2005)
  2. ہرالڈ ہیمر اسٹورم، رابرٹ فورکل، مارٹن ہاسپلمتھ، مدیران (2017ء)۔ "Subfamily: Newar"۔ گلوٹولاگ 3.0۔ یئنا، جرمنی: میکس پلانک انسٹی ٹیوٹ فار دی سائنس آف ہیومین ہسٹری 
  3. سانچہ:Cite OED
  4. Carol Genetti (2007)۔ A Grammar of Dolakha Newar۔ Walter de Gruyter۔ صفحہ: 10۔ ISBN 978-3-11-019303-9۔ Some people in Newar community, including some prominent Newar linguists, consider the derivational suffix -i found in the term Newari to constitute an 'Indianization' of the language name. These people thus hold the opinion that the term Newari is non-respectful of Newar culture. 
  5. Govinda Bahadur Tumbahang (2010)۔ "Marginalization of Indigenous Languages of Nepal" (PDF)۔ Contributions to Nepalese Studies۔ 37 (1): 73–74۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 جولائی 2014 
  6. Kamal P. Malla۔ "The Occupation of the Kathmandu Valley and its Fallout"۔ صفحہ: 3۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 مارچ 2014  [مردہ ربط]
  7. Ingemar Grandin۔ "Between the market and Comrade Mao: Newar cultural activism and ethnic/political movements (Nepal)" 
  8. "UNESCO Atlas of the World's Languages in Danger"۔ اخذ شدہ بتاریخ 13 نومبر 2013 
  9. David N. Gellner (1986)۔ Language, caste, religion and territory: Newar identity ancient and modern، European Journal of Sociology, p.102-148