اندلسی طرز تعمیر

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
قرطبہ کی جامع مسجد

اندلسی طرز تعمیر (انگریزی: Moorish architecture) ایک اسلامی فن تعمیر ہے جو شمالی افریقا، ہسپانیہ کے کچھ حصوں، پرتگال اور اندلس، جہاں مسلمانانِ اندلس 711ء اور 1492ء کے درمیان غالب تھے، کا طرزِ تعمیر ہے۔


حوالہ جات[ترمیم]