فیروز شاہ تغلق
Appearance
فیروز شاہ تغلق | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
معلومات شخصیت | |||||||
تاریخ پیدائش | سنہ 1309ء | ||||||
وفات | 20 ستمبر 1388ء (78–79 سال) جونپور، اترپردیش |
||||||
مدفن | جونپور، اترپردیش | ||||||
شہریت | سلطنت دہلی | ||||||
اولاد | ناصر الدین محمد شاہ سوم | ||||||
بہن/بھائی | |||||||
خاندان | تغلق | ||||||
مناصب | |||||||
سلطان | |||||||
برسر عہدہ 23 مارچ 1351 – 20 ستمبر 1388 |
|||||||
| |||||||
عملی زندگی | |||||||
پیشہ | عسکری قائد | ||||||
درستی - ترمیم |
فیروز شاہ تغلق (پیدائش: 1309ء– وفات: 20 ستمبر 1388ء) سلطنت دہلی کے تغلق خاندان کا تیسرا حکمران تھا جس نے 1351ء سے 1388ء تک حکومت کی۔
ابتدائی حالات
[ترمیم]فیروز شاہ سپہ سالار رجب کا بیٹا اور سلطان غیاث الدین تغلق شاہ کا چھوٹا بھائی تھا۔ فیروز شاہ 1309ء میں پیدا ہوا۔ اُس کی تعلیم اُس کے چچا زاد بھائی محمد بن تغلق نے اپنے زیر سایہ اسے تعلیم دلائی تھی اور اعلیٰ ترین عہدوں پر سرفراز کیا۔
امیر تیمور اور فیروز شاہ
[ترمیم]مولف فرشتہ کے بقول امیر تیمور لنگ اور سلطان فیروز شاہ کا زمانہ ایک ہی تھا یعنی دونوں ہم عصر تھے۔ [1]
نگارخانہ مسکوکات
[ترمیم]-
40 رتی کا جیتل
-
بلون ٹنکہ حضرت دہلی - 771ھ
-
32 رتی کا سکہ
-
40 رتی کا جیتل
-
40 رتی کا جیتل
-
فیروز شاہ کا جیتل
مزید دیکھیے
[ترمیم]حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ (تاریخ فرشتہ ، جلد 1، ص 328)
ماقبل | سلطان دہلی سلطنت 1351–1388 |
مابعد |
زمرہ جات:
- 1309ء کی پیدائشیں
- 1388ء کی وفیات
- 20 ستمبر کی وفیات
- مقام و منصب سانچے
- ایشیا میں 1350ء کی دہائی
- ایشیا میں 1360ء کی دہائی
- ایشیا میں 1370ء کی دہائی
- ایشیا میں 1380ء کی دہائی
- بھارتی مسلم شخصیات
- تغلق سلاطین
- چودہویں صدی کی ترک شخصیات
- چودہویں صدی کے ہندوستانی بادشاہ
- سلاطین دہلی
- سلطنت دہلی
- ہندوستان میں 1350ء کا عشرہ
- ہندوستان میں 1360ء کا عشرہ
- ہندوستان میں 1370ء کا عشرہ
- ہندوستان میں 1380ء کا عشرہ
- ہندوستان میں چودہویں صدی