ناصر الدین محمد شاہ ثالث

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ناصرالدین محمود شاہ تغلق ثالث
سلطانِ دہلی
محمد بن فیروز کا بیلون ٹنکا بتاریخ 5/6 794 ہجری
سلطنت دہلی کا سلطان
31 اگست 1390 – 20 جنوری 1394
پیشروابوبکر شاہ
جانشینعلاؤدین سکندر شاہ
نسل
والدسلطان فیروز شاہ تغلق
پیدائشنامعلوم
وفات20 جنوری 1394
مذہباسلام

ناصرالدین محمدشاہ ثالث ،سلطان فیروز شاہ تغلق کا بیٹا تھا اور تغلق خاندان سے حکمران تھا۔[1] جب سلطان ابوبکر شاہ تغلق سلطنت تغلق کا حکمران بنا۔ محمد شاہ اس کے چچا کی حیثیت سے اس کا مخالف تھا اور ابوبکر کے خلاف اقتدار کے لیے جنگ کی۔ آخر کار ابوبکر کو شکست ہوئی اور محمد شاہ اس کے بعد بادشاہ بنا اس نے 1390ء سے 1394ء تک حکومت کی۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. Sailendra Sen (2013)۔ A Textbook of Medieval Indian History۔ Primus Books۔ صفحہ: 100۔ ISBN 978-9-38060-734-4 
ماقبل  سلطانِ دہلی
1390 – 1394
مابعد