ابو بکر شاہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
ابو بکر شاہ
معلومات شخصیت
پیدائش صدی 14  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں تاریخ پیدائش (P569) ویکی ڈیٹا پر
مقام وفات الور  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں مقام وفات (P20) ویکی ڈیٹا پر
شہریت Flag of India.svg بھارت  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں شہریت (P27) ویکی ڈیٹا پر
خاندان تغلق  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں خاندان (P53) ویکی ڈیٹا پر
مناصب
سلطان   خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں منصب (P39) ویکی ڈیٹا پر
دفتر میں
15 مارچ 1389  – 1390 
Fleche-defaut-droite-gris-32.png غیاث الدین تغلق شاہ دؤم 
ناصر الدین محمد شاہ سوم  Fleche-defaut-gauche-gris-32.png
عملی زندگی
پیشہ سیاست دان  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں پیشہ (P106) ویکی ڈیٹا پر

ابو بکر خان ابن ظفر خان ابن فتح خان ابن فیروز شاہ تغلق، ہندوستان میں تغلق خاندان کا پانچواں فرمانروا تھا۔ فیروز شاہ تغلق کے بیٹے فتح خان کا پوتا تھا۔ 791ھ بمطابق 1388ء کو سلطان تغلق خان کے بعد تخت پر بیٹھا۔

اس کے عہد میں باغیوں نے بغاوت کت ڈالی تھی۔ باغیوں پر قابو پانے کے بعد ملتان، لاہور اور دوسرے علاقوں کے حاکموں کو سلطانی عہدیداروں کے قتل کا حکم دیا۔ چنانچہ فسادات شروع ہو گئے۔ کسانوں نے لگان ادا کرنا بند کر دیا اور محمد شاہ بن فیروز شاہ کی زیر قیادت اکٹھے ہونا شروع ہو گئے۔ محمد شاہ دہلی پر حملہ آور ہوا۔ ادھر اس کا بیٹا شہزادہ ہمایوں خاں بھی حملہ آور ہوا۔ ابوبکر ڈیڑھ سال کی حکومت کرنے کے بعد فرار ہو گیا۔[1]

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. کتاب:مکمل اسلامی انسائیکلوپیڈیا،مصنف:مرحوم سید قاسم محمود،ص-82