پیری یار قومی باغستان
Appearance
پیری یار قومی باغستان Periyar National Park | |
---|---|
آئی یو سی این زمرہ دوم (قومی پارک) | |
مقام | ایڈوکی اور پتانم تیٹا، بھارت |
متناسقات | 9°28′N 77°10′E / 9.467°N 77.167°E |
رقبہ | 305 km² |
زائرین | 180,000 (in 1986) |
پیریار قومی باغستان اور پیریار جنگلی حیات پناہ گاہ (پیریار متحفظہ علاقہ برائے شیر) بھارت کی ریاست کیرلا کا ایک متحفظہ علاقہ ہے۔ یہ جنگلی علاقہ کیرلا کے اضلاع ایڈوکی اور پَتّانم تِٹّا میں پھیلا ہوا ہے۔ یہ بھارت کا اہم ترین متحفظہ علاقہ برائے شیر اور ہاتھی ہے۔ اس متحفظہ علاقے کا کل رقبہ 925 مربع کلومیٹر ہے۔ اس کے 305 مربع کلومیٹر علاقے کو سنہ 1982ء میں قومی باغستان کا درجہ دیا۔ یہاں کا متحفظہ علاقہ برائے شیر کا رقبہ 777 مربع کلومیٹر ہے۔
نباتات
[ترمیم]یہاں سات اقسام کے جنگلی انواع پپائے جاتے ہیں۔
- مغربی ساحلی گرمسیری سدا بہار جنگلات
- مغربی ساحلی نیم سدا بہار جنگلات
- جنوبی نمدار پتجھڑی جنگلات
- جنوبی گرمسیری سدا بہار جنگلات
- جنوبی نمدار مخلوط شگفتہ جنگلات
- جنوبی ہندی نیم گرمسیری پہاڑی کاہستان
- جنوبی نمدار مخلوط شگفتہ کاہستان
حیوانات
[ترمیم]تصاویر
[ترمیم]-
جنگلی کتا
-
ایک نظارہ
-
پیری یار جھیل میں کشتی کا منظر
-
اطلاعاتی مرکز کا دروازہ داخلہ
مزید دیکھیے
[ترمیم]زمرہ جات:
- عالمی اتحاد برائے تحفظ فطرت زمرہ دوم
- Pages using infobox map with unknown parameters
- بھارت کے قومی پارک
- بھارت کے متحفظہ علاقے برائے شیر
- بھارت میں 1982ء کی تاسیسات
- جنوبی مغربی گھاٹ کے پہاڑی برساتی جنگلات
- جنوبی مغربی گھاٹ کے نمدار پتجھڑی جنگلات
- کیرلا کے قومی باغستان
- کیرلا کے متحفظہ علاقے
- ضلع کوٹایم کا جغرافیہ
- جغرافیہ ضلع پتانم تیٹا
- جغرافیہ ضلع ایڈوکی