متی کیٹان شولا قومی باغستان
متی کیٹان شولا قومی باغستان | |
---|---|
آئی یو سی این زمرہ دوم (قومی پارک) | |
![]() | |
مقام | کیرالا، بھارت |
متناسقات | 10°02′N 77°08′E / 10.033°N 77.133°Eمتناسقات: 10°02′N 77°08′E / 10.033°N 77.133°E |
رقبہ | 12.82 کلومیٹر2 (4.95 مربع میل) |
متی کیٹان شولا قومی باغستان بھارتی ریاست کیرلا کے ایڈوکی ضلع میں واقع قومی باغستان ہے۔ اس کا رقبہ 12.817 مربع کلومیٹر ہے۔ 21 نومبر 2003 کو اس باغستان کا اعلان ہوا۔[1] متنوع اور کمیاب شولا کاہستان یہاں کی سب سے بڑی خصوصیت ہے۔
تاریخ[ترمیم]
1897ء میں ٹراونکور حکومت نے اس خطہ زمین کو متحفظہ جنگلات کا درجہ دیا۔ قومی باغستان ہونے سے پہلے اس زمین کے کچھ حصے الائچی کی کاشت کے لیے اجارہ پر دیا تھا۔ یہاں کی بیئیاتی، حیوانی، نباتی اور خغرافیائی دولت کی حفاظت کی بنا پر اس خطے کو 21 نومبر 2003ء میں قومی باغستان کا درجہ دیا۔
زیارت[ترمیم]
مونار سے 'مونار کوملی' قومی شاہراہ سے ہوتے ہوئے پوپارا کے ذریعے یہاں پہنچ سکتا ہے۔ مدورئی اور کوچی قریب ترین ہوائی اڈے ہیں۔ کوٹایم نزدیکی ریلوے اسٹیشن ہے۔ پوپارا میں قیام کے انتظامات موجود ہیں۔
مزید دیکھیے[ترمیم]
- ایراوی کولم قومی باغستان
- پامباڈوم شولا قومی باغستان
- آناموڈی شولا قومی باغستان
- بھارت کے قومی باغستانوں کی فہرست
حوالہ جات[ترمیم]
- ↑ (Nov 21, 2003) The Hindu, retrieved 6/21/2007 Mathikettan declared National Park آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ hindu.com (Error: unknown archive URL)