نیلاگیری متحفظہ کرہ حیات
Appearance
(نیلاگیری کرہ حیات سے رجوع مکرر)
نیلاگیری متحفظہ کرۂ حیات | |
---|---|
Nilgiri Biosphere Reserve | |
دوڈابیٹا چوٹی سے نیلاگیری پہاڑ کا منظر | |
نیل گِری مُتحفّظہ کرۂ حیات 1/1,300,000. | |
مقام | جنوبی ہند |
متناسقات | 11°33′00″N 76°37′30″E / 11.55000°N 76.62500°E |
رقبہ | 5,520 کلومیٹر2 (5.94×1010 فٹ مربع) |
نیل گِری مُتحفّظہ کُرۂ حیات جنوبی ہند کے مغربی گھاٹ کے نیلاگیری پہاڑ کے آس پاس کا بین الاقوامی مُتحفّظہ کُرۂ حیات ہے۔ وائناڈ جنگلی حیات پناہ گاہ، موتوملے قومی باغستان، بندی پور جنگلی حیات پناہ گاہ وغیرہ اس مُتحفّظہ کرۂ حیات کا حصّہ ہے۔ 5520 مربع کلومیٹر رقبہ پر محیط اس جنگلی علاقہ میں دنیا کے متنوع اور انوکھے جاندار اور پودے پائے جاتے ہیں۔ یہ یونیسکو کے 1971ء کا منصوبہ انسان اور کرۂ حیات کے تحت بھارت کا پہلا مُتحفّظہ کرۂ حیات ہے۔ 2000ء میں اس کا اعلان ہوا۔
مزید دیکھیے
[ترمیم]زمرہ جات:
- Pages using infobox map with unknown parameters
- بھارت کے متحفظہ کرہ حیات علاقے
- بھارت میں 1986ء کی تاسیسات
- جغرافیہ بھارت
- جغرافیہ تمل ناڈو
- جغرافیہ کرناٹک
- جغرافیہ کیرلا
- جنوبی دکنی سطح مرتفع بلحاظ خشک پتجھڑی جنگلات
- جنوبی مغربی گھاٹ کے پہاڑی برساتی جنگلات
- جنوبی مغربی گھاٹ کے نمدار پتجھڑی جنگلات
- کیرلا کے جنگلی حیات پناہ گاہ
- کیرلا کے متحفظہ علاقے
- متحفظہ کرہ حیات
- مغربی گھاٹ
- ویاناڈ ضلع کے سیاحتی مقامات
- جغرافیہ ضلع ویاناڈ
- جغرافیہ ضلع پالاکاڈ
- پہاڑی بیئیات
- ہند ملایا ماحولیاتی خطہ