ایران معیاری وقت

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(ایران میں وقت سے رجوع مکرر)
ایران معیاری وقت

ایران معیاری وقت (Iran Standard Time) یا ایران وقت (Iran Time) ایک منطقۂ وقت ہے جو ایران میں استعمال ہوتا ہے۔ ایران متناسق عالمی وقت+03:30 کا استعمال کرتا ہے، جو 52.5 درجہ نصف النہار ہے۔