ازبکستان میں وقت

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
ازبکستان میں وقت (متناسق عالمی وقت+05:00)

ازبکستان میں وقت (Time in Uzbekistan) یا ازبکستان وقت (Uzbekistan Time) ازبکستان کا معیاری وقت ہے۔ یہ متناسق عالمی وقت سے پانچ گھنٹے آگے (متناسق عالمی وقت+05:00) ہے۔ ازبکستان روشنیروز بچتی وقت کا استعمال نہیں کرتا۔

سوویت اتحاد کے ٹوٹنے سے قبل ازبکستان میں دو منطقۂ وقت استعمال ہوتے تھے، روشنیروز بچتی وقت کا استعمال بھی ہوتا تھا۔ ملک کے مغربی حصے میں سمرقند وقت (Samarkand Time) متناسق عالمی وقت سے پانچ / چھ گھنٹے آگے ۔،[1] جبکہ مغربی حصے میں تاشقند وقت (Tashkent Time) متناسق عالمی وقت سے چھ / سات گھنٹے آگے استعمال ہوتا تھا [2]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Daylight saving time dates for Uzbekistan – Samarkand between 1990 and 1999"۔ Timeanddate.com۔ مورخہ 24 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 2012-05-02۔
  2. "Daylight saving time dates for Uzbekistan – Tashkent between 1990 and 1999"۔ Timeanddate.com۔ مورخہ 24 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 2012-05-02۔