بھارتی معیاری وقت

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(بھارت میں وقت سے رجوع مکرر)
مرزا پور کا محلِ وقوع اور 82.5° E طول البلدبھارت کا منطقۂ وقت ان پر مبنی ہے

بھارتی معیاری وقت بھارت گیر سطح پر مستعمل منطقۂ وقت ہے۔ جو گرینویچ وقت سے 5.30 گھنٹے آگے ہے۔