مندرجات کا رخ کریں

ترکیہ میں وقت

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(ترکی میں وقت سے رجوع مکرر)
یورپ کے منطقات وقت:
ہلکا نیلا مغربی یورپی وقت (UTC+0)
نیلا مغربی یورپی وقت (UTC+0)
مغربی یورپی گرما وقت (UTC+01:00)
بھورا مرکزی یورپی وقت (UTC+01:00)
مرکزی یورپی گرما وقت (UTC+02:00)
پیلا مشرقی یورپی وقت (UTC+02:00)
مشرقی یورپی گرما وقت (UTC+03:00)
نارنجی بعید مشرقی یورپی وقت (UTC+03:00)
ہلکا سبز ماسکو وقت (UTC+03:00)
ہلکے رنگ وہ ممالک جو روشنیروز بچتی وقت کا استعمال نہیں کرتے: الجزائر, بیلاروس, آئس لینڈ, مراکش, روس, تونس, ترکیہ.
مشرق وسطی میں وقت
    متناسق عالمی وقت+02:00 مشرقی یورپی وقت
    متناسق عالمی وقت+02:00

متناسق عالمی وقت+03:00
مشرقی یورپی وقت /
اسرائیل معیاری وقت /
فلسطین معیاری وقت
مشرقی یورپی گرما وقت /
اسرائیل گرما وقت /
فلسطین گرما وقت
    متناسق عالمی وقت+03:00 ترکی وقت
عرب معیاری وقت
    متناسق عالمی وقت+03:30 ایران معیاری وقت
    متناسق عالمی وقت+04:00 خلیج معیاری وقت
ہلکے رنگ سارا سال معیاری وقت کا استعمال ظاہر کرتے ہیں۔ گہرے رنگ ظاہر کرتے ہیں کہ یہاں گرمائی وقت یا روشنیروز بچتی وقت استعمال ہوتا ہے۔

ترکیہ میں وقت (انگریزی: Time in Turkey) سارا سال متناسق عالمی وقت+03:00 ہے، اسے ترکی وقت (Turkey Time / TRT.[1]) بھی کہا جاتا ہے۔ یہ عرب معیاری وقت، بعید مشرقی یورپی وقت اور ماسکو وقت کے مساوی منطقۂ وقت ہے۔ ترکی وقت ترک حکومت نے 8 ستمبر، 2016ء کو اپنایا۔ [2] یہ ترک جمہوریہ شمالی قبرص میں بھی مستعمل تھا تاہم اکتوبر 2017ء سے وہاں مشرقی یورپی وقت استعمال کیا جاتا ہے۔ [3]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. "Time Zones - Istanbul"۔ timeanddate.com۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ September 11, 2016 
  2. "Time and Date - Istanbul, Turkey"۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ 
  3. "Saatler geri alınıyor!"۔ Yeni Düzen۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 اکتوبر 2017