نیپال معیاری وقت

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

نیپال معیاری وقت (Nepal Standard Time) نیپال کا منطقۂ وقت ہے۔ یہ متناسق عالمی وقت سے 05:45 آگے ہے۔[1]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. Trishna Gurung۔ "15 minutes of fame"۔ Nepali Times۔ 25 جولا‎ئی 2011 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 03 ستمبر 2012