تبادلۂ خیال صارف:Hindustanilanguage/وثق 32

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

Khalid Mahmood[ترمیم]

Hello, Mr. Muzzamil. Sorry, I didn't check my email. Here are my testimonials. Kindly share them with the blog.

Khalid Mahmood was the most charismatic person I knew. His work ethic was something I have never seen in anyone else. He was always fully devoted to Punjabi Wikipedia. Whenever he would go out, he would have his camera to take photos for Wikicommons and a notepad to write ideas and new words for Wiktionary or quotes for Wikiquote. Whenever he heard an old saying/proverb from someone he would inquire about it and write it as soon as he could.

He always set goals for our project and laser focused on using our small writer community to achieve them. Without him, such spirit is lost, still we are carrying on his legacy. He cared a lot about his mother tongue, met different people who shared his ideas and left Punjabi with something important which was missing from it. He wanted to be remembered for something big and impactful and he made it happen.

Danish47 (تبادلۂ خیالشراکتیں) 16:01, 27 اکتوبر 2016 (م ع و)

WMF Blog published[ترمیم]

@Danish47:

https://blog.wikimedia.org/2016/10/31/remembering-khalid-mahmood

--مزمل (تبادلۂ خیالشراکتیں) 20:54, 3 نومبر 2016 (م ع و)

ویکیپیڈیا:ویکیپیڈیا ایشیائی مہینہ، نومبر 2016ء late_submit[ترمیم]

اس ترمیمی دوڑ میں جن دوستوں نے مضامیں لکھے ہیں وہ براہ مہربانی جلد از جلد Wikipedia Asian Month/late submit یہاں شامل کروائیں ۔۔شکریہ----Jogi don (تبادلۂ خیالشراکتیں) 09:22, 2 دسمبر 2016 (م ع و)

پاکستان کی مختلف یونیوسٹیوں اور تعلیمی اداروں میں ویکیپیڈیا کے فروغ کے لئے ورکشاپ کے انعقاد کے لئے مالی مدد کی درخواست[ترمیم]

ہم (خصوصاًً اسد جوگی، مھتاب احمد) پاکستان کے مختلف شہروں کے تعلیمی اداروں بشمول یونیورسٹیز، کالیجز، لائبریریز میں ویکیپیڈیا کے حوالے سے اویئرنیس ورکشاپ کرنے کے لئے تیار ہیں، اس سلسلے میں ہم نے تیاری بھی کرلی ہے۔ اس حوالے سے کافی تعلیمی اداروں سے ہماری بات چیت ہوئی ہے اور انہوں نے دلچسپی اور آمادگی بھی ظاہر ہے۔ اس منصوبے کے لئے آنے جانے کے سفری اخراجات،بروشرز اور پمفلٹ کی چھپائی، ریفریشمینٹ اور دیگر اخراجات کے لیے مالی مدد درکار ہے۔ ویکیمیڈیا فائونڈیشن، سی آئی ایس انڈیا یا ویکپیمیڈیا انڈیا چیپٹر سے یا اس کے علاوہ کوئی اور ادارہ یا کوئی شخص ہمیں امداد کریں۔ ہم ویکیمیڈیا پاکستان چیپٹر کے فعالیت کے لیے بھی کوشش کررہے ہیں۔ اس سلسلے میں آپ سے تعاون اور رہنمائی کی درخواست ہے (خصوصاً ویکیمیڈیا فائونڈیشن، سی آئی ایس انڈیا یا ویکپیمیڈیا انڈیا چیپٹر سے بات چیت کے حوالے سے)۔ شکریہ۔Jogi don (تبادلۂ خیالشراکتیں) 18:27, 6 جنوری 2017 (م ع و)

پنجابی و دیوناگری[ترمیم]

محترم و مکرم مزمل بھائی! آپ پہلے بھی، بلکہ آپ ہی مختلف ویکی ترمیمی مہم اور دیگر ویکی اشترک والی سرگرمیوں میں شامل ہوتے ہیں۔ پاک و ہند میں پنجابی و ہندی والے یا پاکستانی پنجابی و اردو والے یہ تینوں گروہ (پنجابی، ارد و اور ہندی بولنے والے) ایک دوسرے کی بات کو سمجھ لیتے ہیں، مگر صرف رسم الخط کے الگ الگ ہونے کی وجہ سے ویکیپیڈیا یا کسی بھی تحریر کو پڑھنے سے قاصر رہتے ہیں۔ ایسے صارفین جو دوسرے رسم الخط گرومکھی یا دیوناگری یا عربی رسم الخط کی تھوڑی بہت سوجھ بوجھ رکھتے ہوں، ان ک وتلاش کرنے کی ضرورت ہے۔ یہ ان تینوں ویکیوں کو قریب لانے میں معاونت کر سکتے ہیں، اس کے بعد ہم رسم الخط کے مسائل کو گوگل ٹرانسلیٹ اور دیگر ذرائع سے حل کرنی کی کوکشش کر سکتے ہیں تاکہ ان ویکیوں کے اہم مضامین ترجمہ کیے جا سکیں۔ یوں ہی ہم ان تین ویکیوں کی مشترکہ ترمیمی مہم کر سکتے ہیں جس میں خاص انہی زبانوں اور ان کے حروف تہجی، تاریخ و ادب پر مضامین کو لکھا جائے، تاکہ جیسے ہم ہندی سمجھتے ہیں ایسے ہی اسے پڑھنے کے قابل ہوں اور جیسے ہم پنجابی بولتے ہیں ایسے ہی بھارتی پنجابی کو پڑھ سکیں، کیوں کہ رکاوٹ صرف رسم الخط ہے۔ میں شاید اب دوبارہ مارچ میں مارچ کرتا نظر آؤں، سو کام جاری رکھیے،

ہم آج ہیں یہاں، کل نہ ہونگے
مگر یہ محفل سجی رہے گی--Obaid Raza (تبادلۂ خیالشراکتیں) 20:06, 30 دسمبر 2016 (م ع و)
عالی جناب، ست دیپ گل صاحب اور ان کے والد چرن گل صاحب اردو، ہندی، شاہ مکھی، گرمکھی،سبھی سے واقف ہیں۔ عباس دھوتڑ صاحب بھی اسی طرح شاہ مکھی، گرمکھی دونوں جانتے ہیں۔ میں، شعیب صاحب اور جو صاحب بہرائچ پر مضمون لکھتے ہیں، ہندی اور اردو جانتے ہیں۔ مجھے لگتا ہے کہ کچھ حد تک دیوناگری طاہر صاحب بھی جانتے ہیں۔ --مزمل (تبادلۂ خیالشراکتیں) 20:34, 30 دسمبر 2016 (م ع و)