تبادلۂ خیال صارف:Hindustanilanguage/وثق 63

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

20000ویں مضمون کی مبارکباد!!!![ترمیم]

جناب مزمل الدین بھائی، السلام علیکم، فیسمین کی جانب سے اردو ویکیپیڈیا کے لئے 20000 مضامین کا سنگ میل عبور کرنے پر بے شمار مبارکباد!! فیسمین (تبادلۂ خیالشراکتیں) 17:45، 27 نومبر 2019ء (م ع و)

بہت بہت شکریہ، عالی جناب! اس میں آپ جیسے مہربان دوستوں کی ہمدردی اور حوصلہ افزائی کا بڑا دخل ہے۔ --مزمل الدین (تبادلۂ خیالشراکتیں) 18:05، 27 نومبر 2019ء (م ع و)
ویسے مضامین کی تعداد میں ایک صفر اضافی ہے، میں نے صرف 2000 مضامین لکھے ہیں۔ --مزمل الدین (تبادلۂ خیالشراکتیں) 05:25، 28 نومبر 2019ء (م ع و)

اردو ویکیپیڈیا پر 20،000 ترامیم کا سنگ میل عبور کرنے پر مبارک باد قبول فرمائیں[ترمیم]

20،000 ترامیم
اردو ویکیپیڈیا پر 20،000 ترامیم کا سنگ میل عبور کرنے پر مبارک باد قبول فرمائیں، جو اردو ویکیپیڈیا برادری کے لیے ایک بڑی خوشی اور فخر کی بات ہے!

حماد بن سعید تبادلہ خیال 04:33، 28 نومبر 2019ء (م ع و)

@Hammad: صاحب، حوصلہ افرائی کے لیے تہ دل سے شکریہ! ویسے میری جملہ ترامیم کی تعد 30000 (تیس ہزار) سے متجاوز ہے۔ میں نے صرف 2000 (دو ہزار) مضامین لکھے ہیں۔ باقی اضافے یا رکھ رکھاؤ کی ترامیم ہیں۔ --مزمل الدین (تبادلۂ خیالشراکتیں) 05:29، 28 نومبر 2019ء (م ع و)

salam janab[ترمیم]

ہیلو کیا آپ حذف کرنے والے اس ٹیگ کو حذف کرسکتے ہیں کیوں کہ مضمون اردو زبان میں ہے اور حوالہ جات بھی اردو میں ہی ہیں۔ میں نے منتظم سے انگریزی ویکیپیڈیا میں مضمون حذف کرنے کی درخواست کی ہے اور یہ حذف کردی گئی ہے۔ برائےکرم اس مضمون کو اردو میں ٹھیک کرنے میں میری مدد کریں۔ آپریشن سوئفٹ ریٹورٹ ڈی_جے_کمال_مصطفیٰ

--Memon KutianaWala (تبادلۂ خیالشراکتیں) 10:53، 21 دسمبر 2019ء (م ع و)

کیا آپ انگریزی کی طرح یہ کہ رہے ہیں کہ میں ان دو مضامین کو اردو پر بھی حذف کر دوں؟ --مزمل الدین (تبادلۂ خیالشراکتیں) 17:37، 21 دسمبر 2019ء (م ع و)

Comments requested[ترمیم]

Greeting I hope you will be doing good you are requested to provide your precious comments here.--مھتاب احمد سنڌي (تبادلۂ خیالشراکتیں) 21:35، 30 دسمبر 2019ء (م ع و)

YesY تکمیل --مزمل الدین (تبادلۂ خیالشراکتیں) 19:56، 31 دسمبر 2019ء (م ع و)

Arab string vandal[ترمیم]

global AF/202 is Arab string vandal. I would recommend that you consider long terms blocks for special:contributions/197.38.0.0/16 and special:contributions/197.39.0.0/16 as the two main (of 7 ranges) that this vandal inhabits. Billinghurst (تبادلۂ خیالشراکتیں) 01:06، 31 دسمبر 2019ء (م ع و)

YesY تکمیل--مزمل الدین (تبادلۂ خیالشراکتیں) 05:50، 31 دسمبر 2019ء (م ع و)