مندرجات کا رخ کریں

صارف:Aafi

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

آداب، میرا نام عافی ہے اور میں اردو ویکیپیڈیا پر ایک منتظم ہوں۔ اردو ویکیپیڈیا سے باہر میں ویکی ذخائر اور میٹا ویکی پر ایک فعال منتظم ہوں۔ میں وی آر ٹی دستے کا رکن ہوں اور کئی بین اللسانی ویکیوں بشمول ویکی ذخائر، میٹا ویکی اور ویکی ڈیٹا، پر منتظم ترجمہ ہوں۔ میں گلوبل رینیمرز ٹیم کا رکن بھی ہوں ۔ میرے کچھ متبادل کھاتے ہیں: AafiOnMobile جو میں فقط موبائل پر استعمال کرتا ہوں؛ TheAafi اور عافی دونوں کھاتے میں نے تخریب کار بہروپیوں سے تحفظ کی خاطر بنائے ہیں۔ میں اپنی پیشہ ورانہ زندگی میں انجمن ویکیمیڈیا دیوبند کے لیے کام کرتا ہوں جس کے واسطے Aafi (DCW) کھاتہ زیرِ استعمال ہے۔ اردو ویکی اقتباس پر میرا روبہ AafisBot بھی مصروف عمل ہے!

یہ صارف میٹا ویکی پر ایک منتظم ہے۔ (توثیق)
انتظامی شماریات
اقدامشمار
ترامیم 8728
ترامیم + حذف کردہ 9161
حذف کردہ صفحات 8679
بحال کردہ صفحات 92
محفوظ کردہ صفحات 42
غیر محفوظ کردہ صفحات 9
اصلاح کردہ صفحات 3
ممنوع کردہ صارفین 50
باز ممنوع کردہ صارفین 6
تبدیل کردہ حقوق صارف 112
تخلیق کردہ کھاتے 1

اہم

[ترمیم]