تبادلۂ خیال صارف:ساجد امجد ساجد پر موضوع

ترویج اردو (تبادلۂ خیالشراکتیں)

کاموف مضمون میں میں نے کمپنی کے لیے سانچہ داخل کیا ہے اس میں جب بھی معلومات ڈالتا ہوں وہ سانچے میں اپ ڈیٹ نہیں ہوتی~~~

ساجد امجد ساجد (تبادلۂ خیالشراکتیں)

سانچے کی صفحے میں جا کر درستگی کرنا پڑے گی۔ میں نے صفحہ دیکھا سانچہ درست کام کر رہا ہے۔

ترویج اردو (تبادلۂ خیالشراکتیں)

اس میں مزید معلومات داخل نہیں ہو رہی ہیں

جیسا کہ سانچہ خود آمدنی کی بہت ساری اقسام دے رہا ہے مگر دیگر ڈالنے کے باوجو وہ ایک ہی قسم کو ظاہر کرررہا ہے جب کہ باقیوں کو چھپا رہا ہے۔

ساجد امجد ساجد (تبادلۂ خیالشراکتیں)

سانچے کی صفحے میں جا کر درستگی کرنا پڑے گی۔ سانچوں کے بارے میں بہت زیادہ معلومات نہیں ہیں۔ میں نے زمرہ بندی اور نئے مضامین پر زیادہ توجہ دی۔ اس لئے یہ معاملہ اگر آپ دیوان عام میں رکھ دیں تو بہتر رہے گا۔ جزاک اللہ خیرا

"سانچہ کمپنی کی معلومات" کا جواب دیں