تبادلۂ خیال صارف:Roundex

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

آپ کا صفحہ[ترمیم]

آپ کا آپ کے اپنے بارے میں دوبارہ بنایا ہوا صفحہ دوبارہ حذف کر دیا گیا ہے۔اگر سہ بارہ بنایا تو آپ کو بلاک کر دیا جائے گا۔آپ اپنے بارے میں تمام معلومات اپنےصفحہ صارف پر ڈال سکتے ہیں لیکن وہ اشتہار بازی نہ لگے۔ امین اکبر (تبادلۂ خیالشراکتیں) 15:31، 11 نومبر 2023ء (م ع و)

ویکیپیڈیا ایشیائی مہینہ، 2023ء ایک سالانہ ویکیپیڈیا مقابلہ ہے جو مختلف زبانوں کے مخصوص ویکیپیڈیا پر ایشیائی مواد کے فروغ پر مرکوز ہے۔ ہر حصہ لینے والی کمیونٹی ہر نومبر کو اپنی زبان کے ویکیپیڈیا پر ایک ماہ طویل لائن ترمیمی دوڑ چلاتی ہے تاکہ نیا مواد تخلیق کیا جا سکے یا اپنے ملک کے علاوہ ایشیائی موضوعات کے بارے میں موجودہ مضامین کو بہتر بنایا جا سکے۔ شرکت صرف ایشیائی برادریوں تک محدود نہیں ہے۔آپ بھی اس مقابلے میں شرکت کر کے اردو ویکیپیڈیا کو بہتر بنانے میں معاونت فرمائیں۔--امین اکبر (تبادلۂ خیالشراکتیں) 10:38، 12 نومبر 2023ء (م ع و)

آلاتی ترجمہ[ترمیم]

آپ آلاتی ترجمہ سے صفحات بنا رہے ہیں۔ آپ اپنے بنائے ہوئے صفحات کو بہتر بنائیں بصورت دیگر آپ کے بنائے صفحات حذف کر دیے جائیں گے۔ طاہر محمود (تبادلۂ خیالشراکتیں) 14:00، 16 نومبر 2023ء (م ع و)