جیمی ویلز

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
جیمی ویلز
(انگریزی میں: Jimmy Donal Wales خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں مقامی زبان میں نام (P1559) ویکی ڈیٹا پر
Jimmy Wales-3.jpg 

معلومات شخصیت
پیدائشی نام (انگریزی میں: Jimmy Donal Wales خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں پیدائشی نام (P1477) ویکی ڈیٹا پر
پیدائش 7 اگست 1966 (52 سال)[1]  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں تاریخ پیدائش (P569) ویکی ڈیٹا پر
ہنٹسویل، الاباما[2]  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں مقام پیدائش (P19) ویکی ڈیٹا پر
رہائش لندن
فلوریڈا  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں رہائش (P551) ویکی ڈیٹا پر
شہریت Flag of the United States.svg ریاستہائے متحدہ امریکا  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں شہریت (P27) ویکی ڈیٹا پر
رکن مؤسسہ ویکیمیڈیا  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں رکن (P463) ویکی ڈیٹا پر
تعداد اولاد 3 [3]  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں تعداد اولاد (P1971) ویکی ڈیٹا پر
عملی زندگی
مادر علمی آبرن یونیورسٹی
یونیورسٹی آف الاباما
انڈیانا یونیورسٹی بلومنگٹن
انڈیانا یونیورسٹی  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں تعلیم از (P69) ویکی ڈیٹا پر
پیشہ کاروباری شخصیت،  بلاگ نویس،  کارجو[4]،  ویکیمیڈین،  کمپیوٹر سائنس دان  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں پیشہ (P106) ویکی ڈیٹا پر
مادری زبان امریکی انگریزی  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں مادری زبان (P103) ویکی ڈیٹا پر
پیشہ ورانہ زبان امریکی انگریزی  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں زبانیں (P1412) ویکی ڈیٹا پر
شعبۂ عمل ویب سائٹ،  انٹرنیٹ  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں شعبۂ عمل (P101) ویکی ڈیٹا پر
مؤثر فریڈریک ہایک  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں مؤثر (P737) ویکی ڈیٹا پر
ویب سائٹ
ویب سائٹ باضابطہ ویب سائٹ (انگریزی)  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں باضابطہ ویب سائٹ (P856) ویکی ڈیٹا پر
IMDb logo.svg
IMDB پر صفحہ  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں آئی ایم ڈی بی - آئی ڈی (P345) ویکی ڈیٹا پر

جیمی ویلز (Jimmy Wales) ایک امریکی انٹرنیٹ سرمایہ دار ہے جو غیر منافع بخش انسائیکلوپیڈیا ویکیپیڈیا کا شریک بانی ترقی دہندہ ہے۔ ویلز ہنٹسوئل، ایلاباما میں پیدا ہوئے جہاں انہوں نے رینڈولف اسکول میں بنیادی تعلیم حاصل کی ۔[5] پھر انہوں نے آوربرن یونیورسٹی سے مالیات میں بیچلرز و ماسٹرز کی ڈگری حاصل کی۔ جب وہ ماسٹرز کی تعلیم حاصل کر رہے تھے تب وہ دو ئونیورسٹی میں تدریس کے کام بھی انجام دیتے تھے مگر پی۔ ایچ۔ ڈی کی ڈگری مکمل کرنے سے پہلے ہی انہوں نے کسی کمپنی کے شعبہِ مالیات میں ملازمت کر لی۔ اُس کے بعد انہوں نے شکاگو کی ایک کمپنی میں بطورِ ریسرچ ڈائریکٹر کام کیا۔ 1996 میں انہوں نے دو اور لوگ کے ساتھ مل کر بومِس کی سنگ بنیاد رکھی جو ایک مردوں سے متعلق ویب پورٹل تھی۔ اسی کمپنی کی آمدنی سے شروعاتی دور میں نوپیڈیا (2000–2003) کی مالی اخراجات پورے کیے جاتے تھے جو بعد میں ویکیپیڈیا کی شکل میں منظرِعام پر آیا۔ 15 جنوری 2001 کو لیری سینگر اور دیگر لوگوں کے ساتھ مل کر ویلز نے ویکیپیڈیا -مفت آزاد دائرۃالمعارف شروع کیا جو بہت ہی جلد مقبول ہو گیا۔ جیسے جیسے ویکیپیڈیا مشہور ہوتا کیا ویلز اِس کے پروموٹر اور ترجمان کے فرائض انجام دینے لگے۔ وہ ویکیپیڈیا کے ”شریک بانی“ کی طرح جانے جاتے ہیں جبکہ وہ خود کو ویکیپیڈیا کا واحدبانی بتلاتے ہیں۔ ویلز ویکیمیڈیا فاونڈیشن کی بورڈ آف ٹرسٹیز میں کمیونٹی فاونڈر کی حیثیت سے شامل ہیں۔ ویکیمیڈیا فاونڈیشن وہ ادارہ ہے جو ویکیپیڈیا پر نگرانی رکھتی ہے۔ 2004 میں انہوں نے ویکیا کی بنیاد رکھی۔ ویکیپیڈیا کے تخلیق میں اُن کے کردار کے مدِنظر ٹائمز میگزین نے انہیں 2006 کے “دنیا کے 100 سب سے زیادہ متاثرکرنے والے افراد“کے فہرست میں شامل کیا۔۔[6]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ناشر: Marquis Who's Who
  2. Facts and friction: Wikipedia's quest for credibility - web - Technology — ناشر: Fairfax Media — شائع شدہ از: 21 اپریل 2007
  3. Jimmy Wales: I don't regret not monetising Wikipedia - Telegraph — اخذ شدہ بتاریخ: 7 جون 2017 — مدیر: William Lewis — شائع شدہ از: 15 جنوری 2016
  4. http://www.theglobeandmail.com/news/technology/mozilla-head-worries-legal-barriers-could-limit-internet-growth/article1443086/
  5. Walden, Lea Ann, et al. (Spring 2013)۔ "Where Are They Now?Randolph Magazine 18 (1)۔ pp. 20-27. Retrieved اگست 26, 2014.
  6. "2006 TIME 100 Jimmy Wales"۔ Time۔ 8 مئی, 2006۔ اخذ کردہ بتاریخ 10 نومبر 2013۔ 

مزید دیکھیے[ترمیم]

سو گارڈنر