مملکت سبا
Jump to navigation
Jump to search
مملکت سبا (Sheba) (عبرانی: שבא, قدیم جنوبی عرب: ، عربی: سبأ، گیز: ሳባ) عبرانی صحیفوں (عہد نامہ قدیم) اور قرآن میں مذکور ایک سلطنت تھی۔ دیگر چیزوں کے علاوہ یہ انجیل میں "ملکہ سبا یا ملکہ شیبا" کا گھر تھا۔ (اسلامی روایت میں انہیں بلقیس اور ایتھوپیائی روایت میں انکا نام ماکیدا(Makeda) تھا)