تورات

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(توریت سے رجوع مکرر)
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش

تورات یا توریت (/ˈtɔːrəˌˈtrə/; عبرانی: תּוֹרָה‎‎، "تدریس، تعلیم") یا اسفار حمسہ یہودیت کی مرکزی کتاب ہے۔موجودہ بائبل میں پرانے عہد نامے کی پہلی پانچ کتابوں کے مجموعے کو تورات کہتے ہیں۔

مشمولات[ترمیم]

اس میں درج ذیل کتابیں شامل ہیں۔

اسلامی نقطہ نظر[ترمیم]

قرآن میں ہے کہ یہودیوں نے اس میں حسب منشا ترمیم کر لی ہے۔ یہی وجہ ہے کہ گو اس اس میں تقریباً وہی قصص اور احکام پائے جاتے ہیں جو قرآن میں ہیں لیکن عقائد اور مسائل میں زمین آسمان کا فرق پایا جاتا ہے۔ مجمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم سے تورات کے متعلق دریافت کیا گیا تو آپ نے فرمایا کہ کتابوں کو نہ سچ کہو نہ غلط۔ بلکہ یوں کہنا چاہیے کہ ہم اللہ اور اس کی کتابوں پر ایمان لائے۔


مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

مذاہب و عقائد
Religions.jpg
اسلام | عیسائیت | بدھ مت | بہائی | تائو مت | جین مت | زرتشت | شنتومت | سکھمت | کنفیوشس مت| ہندومت| یہودیت| آغاخانیت| کالاش مت| نور بخشی مت