تبادلۂ خیال سانچہ:آسمانی کتب

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

السلام علیکم ۔ میرے خیال سے اس سانچے کا مواد درست نہیں ہے ۔ کیونکہ بائبل کے عہد نامہ قدیم کے اندر تورات اور زبور بھی شامل ہیں لہٰذا ایک ہی سانچے میں تورات اور زبور کو بائبل سے الگ دکھانا درست نہیں ہے۔

تجویز : اس سانچے کی ترتیب مندرجہ ذیل طریقوں میں سے کسی ایک طریقے سے کی جا سکتی ہے۔

  • اسلامی حساب سے تورات، زبور، انجیل اور قرآن۔
  • یا صرف بائبل (جس میں تورات، زبور اور انجیل شامل ہیں) اور قرآن لکھنا چاہیے ۔
  • یہ علیحدہ کتابیں تصور کی جاتی ہیں۔ --Urdutext 01:01, 31 اگست 2011 (UTC)