اکبر صلاح الدین احمد
Jump to navigation
Jump to search
اکبر صلاح الدین احمد | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 15 جنوری 1943 (78 سال) الہ آباد |
شہریت | ![]() |
عملی زندگی | |
مادر علمی | جامعہ کیمبرج جامعہ برمنگھم اسکول آف اورینٹل اینڈ افریقن اسٹڈیز، یونیورسٹی آف لندن |
پیشہ | ماہر انسانیات، سفارت کار، مصنف، استاد جامعہ |
پیشہ ورانہ زبان | انگریزی[1] |
شعبۂ عمل | بین الاقوامی تعلقات |
ملازمت | امریکی یونیورسٹی |
اعزازات | |
امریکن بُک ایوارڈ (2011) |
|
ویب سائٹ | |
ویب سائٹ | باضابطہ ویب سائٹ |
IMDB پر صفحات | |
درستی - ترمیم ![]() |
اکبر صلاح الدین احمد جن کو عام طور پر اکبر ایس احمد بھی کہا جاتا ہے، ایک پاکستانی ماہر بشریات، فلمی قلمکار، سفیر، مسلمان عالم ہیں۔ برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی کے مطابق وہ تحقیقی اعتبار سے اسلام پر عصرِ حاضر چند نمایاں لوگوں میں سے ایک ہیں۔ اُنہوں نے بانیء پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کی زندگی پر شہرہ آفاق فلم جناح (فلم) میں قلمکاری کے جوہر دکھائے تھے۔[2]
بیرونی روابط[ترمیم]
- امریکی جامعہ کا کلیہء سوانح حیات
- امریکی جامعہ میں سرکاری موقع
- اسلام پر اکبر ایس احمد کے مضامینآرکائیو شدہ [Date missing] بذریعہ islamfortoday.com [Error: unknown archive URL]
- واشنگٹن پوسٹ میں تحاریر
- گلوبل لسٹ میں سوانح حیاتآرکائیو شدہ [Date missing] بذریعہ theglobalist.com [Error: unknown archive URL]
- پروفیسر احمد سے لیا گیا انٹرویو
- http://www.islamfortoday.org/akbar04.htmآرکائیو شدہ [Date missing] بذریعہ islamfortoday.org [Error: unknown archive URL]
حوالہ جات[ترمیم]
- ↑ http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb12055997c — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — مصنف: Bibliothèque nationale de France — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
- ↑ اکبر احمد کا سرکاری موقع
زمرہ جات:
- 1943ء کی پیدائشیں
- 15 جنوری کی پیدائشیں
- الہٰ آباد میں پیدا ہونے والی شخصیات
- Webarchive template warnings
- Webarchive template unknown archives
- اکیسویں صدی کے اسلامی مسلم علما
- امریکی ماہرین بشریات
- بقید حیات شخصیات
- پاکستانی سرکاری ملازمین
- پاکستانی سفارت کار
- پاکستانی فلم پروڈیوسر
- پاکستانی فلمساز
- پاکستانی ماہرین بشریات
- پاکستانی محققین
- پاکستانی مصنفین
- پاکستانی نژاد امریکی شخصیات
- پاکستانی ڈراما نگار اور ڈراما نویس
- پاکستانی ہائی کمشنر برائے برطانیہ
- پشتون شخصیات
- تمغائے امتیاز وصول کنندگان
- ریاستہائے متحدہ کو پاکستانی تارکین وطن
- ستارۂ امتیاز وصول کنندگان
- علماء علوم اسلامیہ
- فضلا جامعہ کیمبرج
- پاکستانی نژاد امریکی مصنفین