اصطباغی کلیسیا

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
اصطباغی فرقے کا ایک گرجا گھر

اصطباغی/بپتسماوی کلیسیا یا بیپٹسٹ چرچ ان مسیحیوں کا فرقہ جو یہ مانتے ہیں کہ بپتسمہ ان کو دینا چاہیے جو خدا اور یسوع مسیح پر کامل ایمان رکھتے ہوں اور ان کی نظر میں بچوں کا بپتسمہ نہیں ہوتا۔

حوالہ جات[ترمیم]