مشرقی آشوری کلیسیا

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
[[file:|25px|alt=]]
مقدس رسولی کیتھولک آشوری کلیسیائے مشرق
ܥܕܬܐ ܕܡܕܢܚܐ ܕܐܬܘܖ̈ܝܐ
قودشانس، عثمانی سلطنت میں پیٹری آرکوں کی رہائش (1692ء-1918ء)۔
مخففACOE
زمرہ بندیمشرقی مسیحی
تشریقسریانی مسیحی
سربراہپیٹری آرک جیورجیس سوم
علاقہمشرق وسطی؛ انتشار
زبانسریانی،[1] آرامی
صدر دفاترعنکاوہ، اربیل، عراق
ابتداکلیسیائے مشرق
علاحدگیاںقدیم کلیسیائے مشرق (1968ء)
اراکین170,000[2]
باضابطہ ویب سائٹآفیشیل ویب سائٹ

مشرقی آشوری کلیسیا (سریانی: ܥܕܬܐ ܕܡܕܢܚܐ ܕܐܬܘܖ̈ܝܐ) مشرقی مسیحیت کا ایک کلیسیا ہے۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. مقدس رسولی کیتھولک آشوریائی کلیسائے مشرق آفیشیل نیوز ویب سائٹ
  2. "نسطوری"۔ دائرۃ المعارف بریطانیکا۔ اخذ کردہ بتاریخ 19 اپریل, 2010.