انبیائے مسیحیت
Appearance
مسیحیت میں جن شخصیات کو پیغمبر کہا جاتا ہے ان کا تذکرہ عبرانی بائبل اور عہد نامہ جدید کی فہرست مسلمہ میں ملتا ہے۔ مسیحی عقیدے کے مطابق پیغمبر کا انتخاب خدا کی جانب سے ہوتا ہے۔
درج ذیل فہرست میں محض ان شخصیات کے نام درج ہیں جنہیں واضح طور پر پیغمبر قرار دیا گیا ہے۔ یہ وضاحت خواہ صراحتاً مذکور ہو یا سیاق سباق اس کا مضبوط اشارہ دیتے ہوں۔ ساتھ ہی بائبل کے حوالے بھی درج ہیں۔
ذیل میں مسیحیت کے انبیائے کرام کی فہرست ہے۔
فہرست
اہم فہرست
[ترمیم]A
[ترمیم]- آدم (پیدائش 1:4)
- ہارون (خروج 7:2)
- ابراہیم (پیدائش 20:7)
- Agabus (اعمال 21:10)
- Agur (کتاب امثال 30:1)
- Ahijah (1 سلاطین 11:29)
- Amos (عاموس 7:14-15)
- حناہ (لوقا 2:36)
- Asaph (2 تواریخ 29:30)
- Azariah (2 تواریخ 15:8)
B
[ترمیم]D
[ترمیم]E
[ترمیم]- ایلیاہ (1 سلاطین 18:36)
- الیشع (2 سلاطین 9:1)
- حنوک (یہوداہ 1:14)
- حزقی ایل (حزقی ایل 1:3)
- عزرا (کتاب عزرا)
G
[ترمیم]H
[ترمیم]I
[ترمیم]J
[ترمیم]- یعقوب (پیدائش 28:11-16)
- Jehu (1 سلاطین 16:7)
- یرمیاہ (یرمیاہ 20:2)
- Joel (Acts 2:16)
- یوحنا اصطباغی (لوقا 7:28)
- John of Patmos (مکاشفہ 1:1)
- یونان (2 سلاطین 14:25)
- یوشع/یشوع (یشوع 1:1)
- Judas Barsabbas (اعمال 3:15)
L
[ترمیم]م
[ترمیم]- ملاکی (ملاکی 1:1)
- Manahen (اعمال 13:1)
- Micah (میکاہ 1:1)
- Micaiah (1 سلاطین 22:9)
- مریم (خروج 15:20)
- موسیٰ (کتاب استثنا 34:10)
N
[ترمیم]O
[ترمیم]P
[ترمیم]- Philip the Evangelist (اعمال 8:26) نوٹ: اس کی چار بیٹیاں بھی نبیہ تھیں (اعمال 21:8, 9)
- پولس (رسولوں کے اعمال 9:20)
S
[ترمیم]T
[ترمیم]- Two Witnesses (مکاشفہ 11:3)
U
[ترمیم]Z
[ترمیم]- برخیا کا بیٹا، زکریاہ (زکریاہ 1:1)
- یہویدع کا بیٹا زکریاہ (2 تواریخ 24:20)
- Zephaniah (صفنیاہ 1:1)
ثانوی فہرست
[ترمیم]- Eldad (تواریخ 11:26)
- Eliezer (2 تواریخ 20:37)
- الیشبع، یوحنا اصطباغی کی ماں (لوقا 1:41)
- Elihu(ایوب 32-35)
- Jahaziel (2 تواریخ 20:14)
- Joseph (پیدائش 37:5 - 11)
- یوسف، یسوع مسیح کا رضاعی والد (متی 1:20)
- مریم، یسوع مسیح کی ماں (لوقا 1:26-28)
- Medad (گنتی 11:26)
- بخت نصر (دانی ایل 2:1)
- بادشاہ ساؤل (1 سموئیل 10:10)
- Simeon (لوقا 2:25, 26)
- شاہ سلیمان (1 سلاطین 3:5)
- The seventy elders of Israel (گنتی 11:25)
- زکریا، یوحنا اصطاغی کا والد (Luke 1:67)
جھوٹے نبی
[ترمیم]- مزید دیکھیے جھوٹا نبی
- Ahab (یرمیاہ 29:21)
- مخالف مسیح (1 یوحنا 2:18-19)
- Azur (یرمیاہ 28:1)
- Elymas (a.k.a. Bar-Jesus) (Acts 13:6-12)
- Hananiah (یرمیاہ 28:5)
- Jezebel (مکاشفہ 2:20) (not to be confused with the Jezebel of the Old Testament)
- The false prophet of the یوحنا کا مکاشفہ (16:13, 19:20, 20:10)
- Noadiah (نحمیاہ 6:14)
- Simon Magus (Acts 8:9–24)
- Zedekiah (یرمیاہ 29:21)
مزید دیکھیے
[ترمیم]- جدول انبیاء ابراہیمی ادیان
- Bible prophecy
- Major prophet
- انبیائے صغریٰ
- List of biblical names
- اسلام میں انبیاء اور رسول
- محمد بن عبد اللہ