مندرجات کا رخ کریں

مریم (ہمشیرہ موسیٰ)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
مریم (ہمشیرہ موسیٰ)
(عبرانی میں: ‏מִרְיָם‏‎ ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بچپن کے موسیٰ اور مریم

معلومات شخصیت
پیدائش سنہ 1400 ق مء [1]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قدیم مصر   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات سنہ 1274 ق مء [2]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قادش برنیع [3]  ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شوہر کالب
عزئیل   ویکی ڈیٹا پر (P26) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
والد عمران/عمرام   ویکی ڈیٹا پر (P22) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
والدہ یوکابد   ویکی ڈیٹا پر (P25) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بہن/بھائی
پیشہ نبیہ   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مادری زبان عبرانی   ویکی ڈیٹا پر (P103) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان عبرانی   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

مریم (عبرانی: מִרְיָם، جدید Miryam ، طبری Miryām ; عربی: مريم) موسیٰ اور ہارون کی بڑی بہن تھیں جن کا ذکر کتاب خروج، عبرانی کتاب مقدس میں ملتا ہے۔ مریم بنت عمران/عمرام موسیٰ کی بہن ہیں جو دریا میں صندوق کے پیچھے گئی تھیں۔ توریت میں ان کا نام مریم آیا ہے۔ یہ بھی لکھا ہے کہ وہ" نبیہ" تھی (خروج 10: 20) اسلامی عقیدہ یہ ہے کہ کوئی عورت نبی نہیں ہوئی ہے۔ اسرائیلی اصطلاح دوسری تھی۔ وہاں ”نبیہ“ کے معنی صرف پیشین گوئی کرنے والی یا تقریباً کاہنہ کے ہیں۔ توریت میں یہ بھی ہے: ”اور اس کی بہن دور سے کھڑی دیکھتی تھی کہ اس کے ساتھ کیا ہوتا ہے“۔ (خروج 2: 4) [4] ابن المنذر نے ابن جریج سے روایت کیا کہ موسیٰ کی بہن کا نام یواخید تھا اور اس کی ماں کا یحنذ تھا۔[5]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. مصنف: ماٹس کنٹور — صفحہ: 25 — ISBN 978-0-87668-229-6
  2. مصنف: ماٹس کنٹور — صفحہ: 34 — ISBN 978-0-87668-229-6
  3. عنوان : בְּמִדְבַּר — باب: 1 — فصل: 20
  4. تفسیر ماجدی عبد الماجد دریابادی، القصص، 11
  5. تفسیر الدر المنثور جلال الدین سیوطی، القصص، 11