مردکی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
مردکی
Restout - Le Triomphe de Mardochée.JPG 

معلومات شخصیت
مقام پیدائش ھمدان  ویکی ڈیٹا پر مقام پیدائش (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اولاد آستر  ویکی ڈیٹا پر اولاد (P40) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

مردکی کا ذکر کتاب مقدس کی کتاب آستر میں ہے۔ آستر مردکی کی بھتیجی اور ایران کی ملکہ بھی تھی۔ مردکی نے ہی آستر کو پال پوس کر بڑا کیا۔
ہامان بادشاہ کا مشیر تھا لیکن یہودیوں کا جانی دشمن تھا۔ اُس نے بادشاہ سے یہودیوں کے قتل عام کا فرمان حاصل کر کے تمام صوبوں میں بھجوا دیا۔ مردکی کو اس سازش کا علم ہوا اور اُس نے ملکہ آستر کی مدد سے یہودیوں کو ہامان کی سازش سے بچا لیا۔ ہامان بادشاہ کی نظر میں گر گیا اور پھانسی کی سزا پائی۔
مردکی کو ہامان کی جگہ بادشاہ کا مشیر خاص مامور کیا گیا اور اپنی بھتیجی ملکہ آستر کی مدد سے یہودیوں کے قتل عام کو رکوانے میں کامیاب ہوا۔

تلمود میں اس کو ”نبی“ قرار دیا گیا ہے۔[1]

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. Megillah 15