جدعون

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
یہاں جائیں: رہنمائی، تلاش کریں
جدون
جدعون

معلومات شخصیت
رہائش کنعان  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں رہائش (P551) ویکی ڈیٹا پر
اولاد ابی میلیک  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں اولاد (P40) ویکی ڈیٹا پر
والد یوآس (Joash)
عملی زندگی
پیشہ قاضی  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں پیشہ (P106) ویکی ڈیٹا پر

جدعون (Gideon یا Gedeon) (تلفظ: /ˈɡɪd[unsupported input][unsupported input]ən/;[1] عبرانی: גִּדְעוֹן، جدید Gid'on ، طبری Giḏʻôn) جس کے معنی تباہ کرنے والا، زبردست جنگجو یا گرانے والا (درخت) کے ہیں، عبرانی کتاب مقدس کے مطابق بنی اسرائیل کا ایک قاضی یا منصف تھا۔ اس کا بیان کتاب قضاۃ کے چھٹے تا آٹھویں باب تک ہے۔ [2] اس کے علاوہ عبرانیوں کے نام خط کے گیارہویں باب میں بھی اس کا تذکرہ ہے۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. LDS.org: "Book of Mormon Pronunciation Guide" (retrieved 2012-02-25)، IPA-ified from «gĭd´ē-un»
  2. [1]

بیرونی روابط[ترمیم]

مناسی کا جدعون
ذیلی شاخ قبیلہ مناسی
پیشرو 
دبورہ اور باراک
بنی اسرائیل کے قاضی جانشین 
ابی میلیک