ابصان

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
ابصان
(عبرانی: אִבְצָן‎)
Ibzan-Abesan.jpg
ابصان

معلومات شخصیت
پیدائش گیارہویں صدی ق م
وفات گیارہویں صدی ق م
شہریت Flag of Israel.svg اسرائیل  ویکی ڈیٹا پر شہریت (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ منصف  ویکی ڈیٹا پر پیشہ (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

ابصان (عبرانی: אִבְצָן’Iḇṣān؛ قدیم یونانی: Ἀβαισσάν؛ لاطینی: ابیصان، مطلب "نامور") [1] کا ذکر عبرانی بائبل میں بنی اسرائیل کے قاضی نام سے آیا ہے۔

8اور بعد اس کے [یعنی یفتاح ]، بیت اللحم کا ابصان اسرائیل کا قاضی رہا۔
9 اور اس کے تیس بیٹے اور تیس بیٹیاں تھیں،جنہیں اس نے بیرون ملک بھیجا، اور تیس بیٹیوں [یعنی کسی اور کی] کو بیرون ملک سے بلوایا اپنے بیٹوں کے لیے اور وہ سات سالوں تک اسرائیل کا قاضی رہا۔
10 پھر ابصان مر گیا،اور دفنایا گیا بیت اللحم میں۔
قضاۃ 10-12:8 (نسخہ کنگز جیمس)

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. Easton, Matthew George (1897), "Ibzan", Easton's Bible Dictionary (New and revised ed.), T. Nelson and Sons

بیرونی روابط[ترمیم]

ماقبل 
یفتاح
اسرائیل کے قاضی مابعد 
ایلون