اہود
Appearance
(ایہود سے رجوع مکرر)
اہود | |
---|---|
ایہود عجلون کا قتل کرتے ہوئے
| |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | تیرہویں صدی ق م کنعان |
وفات | بارہویں صدی ق م کنعان |
شہریت | بنی اسرائیل |
استعمال ہاتھ | بایاں [1] |
رکن | قبیلہ بنیامین |
عملی زندگی | |
پیشہ | اسرائیل کا دوسرا قاضی |
پیشہ ورانہ زبان | کنعانی زبانیں |
الزام و سزا | |
جرم | شاہ کش |
درستی - ترمیم |
שופטים بائبل کے قاضی |
---|
ترچھے لکھے ہوئے ناموں کو واضح طور پر قاضی نہیں کہا جاسکتا۔اس میں کچھ شک و شبہ ہے۔ |
کتاب یشوع |
کتاب قضاۃ |
کتاب سموئیل |
اہود بن گیرہ[2] (عبرانی: אֵהוּד בֶּן־גֵּרָא) کا بائبل میں ذکر آیا ہے۔[3] جس میں اہود کو اسرائیل کا قاضی بتایا گیا ہے۔ اس کو خدا کی طرف سے بھیجا گیا تھا تاکہ وہ بنی اسرائیل کو موآبیوں سے نجات دلا سکے۔ اور اس کا تعلق قبیلہ بنیامین سے تھا۔
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ عنوان : שופטים — باب: 15 — فصل: 3
- ↑ قاموس الکتاب، ایس ایف خیر اللہ (مسیحی)، مسیحی اشاعت خانہ، لاہور، 2005> صفحہ 107
- ↑ "Judges 3:12-28 (King James Version)"۔ BibleGateway.com۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2017-03-22
بیرونی روابط
[ترمیم]ویکی ذخائر پر اہود سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
اہود
| ||
ماقبل | بنی اسرائیل کے قاضی | مابعد |