ایلیاہ
Appearance
ایلیاہ | |
---|---|
(عبرانی میں: אליהו) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | سنہ 904 ق مء [1] تشبی |
وفات | سنہ 850 ق مء [1] اریحا |
شہریت | مملکت اسرائیل |
عملی زندگی | |
تلمیذ خاص | الیشع [2] |
پیشہ | نبی |
پیشہ ورانہ زبان | توراتی عبرانی |
شعبۂ عمل | مسیحیت [3] |
درستی - ترمیم |
ایلیاہ یا اِلیاس (عبرانی: אֱלִיָּהוּ ؛ مطلب ”یہوواہ میرا خدا ہے “) کا ایک عظیم نبی تھا۔ ،[4] اُس نے کئی معجزات کیے، اُس نے بیوہ کے لڑکے کو زندہ کیا۔[5] قحط کی پیشینگوئی کی اور بعل کے پجاریوں سے مقابلہ کیا۔[6] وہ اخی اب بادشاہ کے ڈر سے حورب کے پہاڑ پر بھاگ گیا۔[7] خدا نے اُسے حکم دیا کہ حزائیل کو ارام کا اور یاہو کو اِسرائیل کا بادشاہ اور الیشع کو نبی ہونے کے لیے مسح کرے۔[8] اس نے الیشع کو نبی ہونے کے لیے بلایا۔[9] اُس نے اخی اب اور ایزبل پر لعنت کی۔[10] اور اخزیاہ کو موت کے بارے میں آگاہ کیا۔[11] وہ بگولے میں آسمان میں اُٹھالیا گیا۔[12] یوحنا بپتسمہ دینے والے کو بھی ایلیاہ کہا گیا ہے۔[13] جب پہاڑ پر مسیح کی صورت بدلی تو ایلیاہ بھی وہاں پر ظاہر ہوا۔[14]
حوالہ جات
[ترمیم]- ^ ا ب http://timeline.biblehistory.com/event/elijah
- ↑ باب: 6
- ↑ این کے سی آر - اے یو ٹی شناخت کنندہ: https://aleph.nkp.cz/F/?func=find-c&local_base=aut&ccl_term=ica=jn20000700479 — اخذ شدہ بتاریخ: 7 نومبر 2022
- ↑ 1 سلاطین 17:1
- ↑ 1 سلاطین 24–17:13
- ↑ 1 سلاطین باب 18
- ↑ 1 سلاطین 9–19:1
- ↑ 1 سلاطین 18–19:9
- ↑ 1 سلاطین 31–19:19
- ↑ 1 سلاطین 24–21:17
- ↑ 2 سلاطین 17–1:1
- ↑ 2 سلاطین 11–2:1
- ↑ متی 11:14 / 13–17:10 ؛ لوقا 1:17
- ↑ متی 4–17:3 ؛ مرقس 5–9:4 ؛ لوقا 33–9:30
ویکی ذخائر پر ایلیاہ سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
زمرہ جات:
- 904 ق م کی پیدائشیں
- 850 ق م کی وفیات
- اسلام میں انبیا اور رسل
- اسلام میں بائبل کی شخصیات
- الیاس
- اناجیل اربعہ کی شخصیات
- شخصیات جن کا وجود مشکوک ہے
- شخصیات عبرانی بائبل
- عبرانی بائبل میں انبیاء
- عہد نامہ قدیم کے مقدسین
- فرشتہ بیں شخصیات
- کتاب سلاطین
- کرامات دکھانے والی شخصیات
- نویں صدی ق م کی عبرانی شخصیات
- اسلام میں انبیا
- مسیحیت میں انبیا
- جنت میں زندہ داخل
- کتاب سلاطین کی شخصیات