مندرجات کا رخ کریں

رافیل (فرشتہ)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
فرشتہ رافیل
قدیس رافیل الرئیس الملائکہ بارتولومے کی مصوری
رئیس الملائکہ، 'طوبیاہ کا فرشتہ'، تُری کا فرشتہ
تہوار29 ستمبر؛ 24 اکتوبر
منسوب خصوصیاترئیس الملائکہ فلاسک یا بوتل تھامے ہوئے؛ رئیس الملائکہ طوبیاس (طوبیاہ کا بیٹا) کے ہمراہ چلتے ہوئے؛ رئیس الملائکہ؛ نوجوان آدمی ایک مچھلی اٹھائے ہوئے؛ نوجوان آدمی ایک عصا تھامے ہوئے۔
سرپرستیدوا فروش؛ شادی شدہ؛ اندھے لوگ؛ جسمانی بیمار؛ میڈیسن کے بشپ کا تعلّقہ؛ دوا ساز؛ دوبوک، لوا کے بڑے لاٹ پادری؛ آنکھوں کے مسائل؛ سرپرست فرشتے؛ خوشی کی ملاقاتیں؛ پاگل پَن؛ چاہنے والے؛ ذہنی بیماری؛ ڈراؤنے خواب؛ نرسیں؛ ماہر دوا ساز؛ طبیب؛ سياتل، واشنگٹن کے بڑے لاٹ پادری؛الگونستان، سیبو، فلپائن؛ گلہ بان؛ بیمار لوگ؛ راہ گیر؛ نوجوان لوگ

رافیل {{دیگر نام|انگریزی= Raphael، عبرانی רָפָאֵל، Rāfāʾēl، "یہ [[خدا (خالق}}|خدا]] ہے جو شفا بخشتا ہے"، "خدا شفا دیتا ہے") یہودیت، مسیحیت اور اسلام کا ایک مقرب فرشتہ ہے جو مسیحی روایات کے مطابق تمام شفا بخشنے کے کام سر انجام دیتا ہے۔ اسلام میں رافیل چار اصاغر فرشتوں میں سے ایک ہے اس کو اسلام میں اسرافیل کہا جاتا ہے۔ رافیل کتاب طوبیاہ میں مذکور ہے، جس کو کیتھولک، راسخُ الاعتقاد اور انگلی-کیتھولکوں نے مسلمہ فہرست میں شامل کیا ہے، اس کتاب کو لوتھروں میں پڑھنا اچھا تصور کیا جاتا ہے۔ عام طور پر رافیل کو یوحنا کی انجیل کے مذکورہ فرشتے سے منسلک کیا جاتا ہے جس نے چشمہ پر لا علاج مریضوں کو شفاء بخشی۔ رافیل مورمنیت میں بھی ایک فرشتہ ہے کیونکہ اس کا Doctrine and Covenants میں مختصراً ذکر موجود ہے۔[1]

مزید دیکھیے

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]

مزید پڑھیے

[ترمیم]
  • Lovasik S.V.D., Lawrence G., Walking With St. Raphael

بیرونی روابط

[ترمیم]