پولس اول قسطنطنی
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
پولس اول قسطنطنی | |
---|---|
![]() | |
اسقف اور شہید | |
پیدائش | ~300ء تھیسالونیکی (بازنطینی سلطنت) |
وفات | ~350ء کیپادوکیا موجودہ گوکسن، ترکی |
تہوار | 6 نومبر |
پولس اول یا معترف مقدس پولس 337ء میں منتخب کردہ قسطنطنیہ کے چھٹے اسقف تھے۔[1]
حوالہ جات[ترمیم]
- ↑ سینٹ پولس قسطنطنی۔ کیتھولک ویب سائٹ۔ اخذ کردہ بتاریخ 19 جولائی 2017ء