مندرجات کا رخ کریں

انگلستان اور ویلز کے چالیس جاں نثار

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
انگلستان اور ویلز کے چالیس جاں نثار
وفات1535ء1679ء، انگلستان اور ویلز
احترام درکاتھولک کلیسیا
(انگلستان اور ویلز)
قداست25 اکتوبر، 1970ء، ویٹیکن سٹی، بذریعہ بطریق اعظم پولس ششم
تہوار4 مئی (انگلستان) 25 اکتوبر (ویلز)
نمایاں ارکانایڈمنڈ کیمپین، انجمن یسوع

انگلستان اور ویلز کے چالیس جاں نثار (انگریزی: Forty Martyrs of England and Wales) مردوں اور عورت کا ایک کیتھولک گروہ تھا۔ جنہیں غداری اور متعلقہ جرائم کے الزام میں 1535ء اور 1679ء کے درمیان پھانسی دی گئی تھی۔ کئی کو موت کی سزا سنائی گئی۔[1][2][3][4]

مزید دیکھیے

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. Malcolm Pullan (2008)۔ The Lives and Times of Forty Martyrs of England and Wales 1535–1680۔ Athena Press۔ صفحہ: xvii–xxii۔ ISBN 978-1-84748-258-7۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 مئی، 2017 
  2. National Calendar for England, Liturgy Office for England and Wales, accessed 21 مئی، 2017
  3. National Calendar for Wales, Liturgy Office for England and Wales, accessed 21 مئی، 2017
  4. Ordo for Wales آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ dioceseofmenevia.org (Error: unknown archive URL), Diocese of Menevia, accessed 21 مئی، 2017

بیرونی روابط

[ترمیم]