یوحنا عارف
مقدس یوحنا رسول | |
---|---|
![]() | |
رسول | |
پیدائش | تقریباً 6ء بیت صیدا، گلیل، رومی سلطنت |
وفات | تقریباً 100ء(عمر 93 یا 94 سال) پتمس، یونان، رومی سلطنت |
محترم در | مسیحیت |
قداست | قبل کانگریگیشن |
تہوار | 27 دسمبر (کاتھولک کلیسیا، انگلیکان) 26 ستمبر (راسخُ الاعتقاد) |
منسوب خصوصیات | کتاب، کمامیہ میں ایک سانپ ، دیگ، عقاب |
سرپرستی | پیار، وفادرای، دوستی، مصنفین، کتب فروش، جلے ہوئے مظلوم، زہر-مظلوم، آرٹ ڈیلرز، مدیر، کاغذ ساز، ناشر، کاتبین، علماء، الہیات کار |
یوحنا رسول[1] (آرامی: ܝܘܚܢܢ ܫܠܝܚܐ Yohanan Shliha؛ عبرانی: יוחנן בן זבדי Yohanan ben Zavdi؛ کوینہ یونانی: Ἰωάννης؛ لاطینی: Ioannes؛ 6-100ء) یسوع کے بارہ رسولوں میں سے ایک تھے۔ عہد نامہ جدید میں Ἰωάννης کے طور پر بیان کیا ہے۔ وہ زبدی اور سلومی کے بیٹے تھے۔ یہ یعقوب کے بھائی تھے جو خود بھی ایک حواری تھا۔ مسیحی روایت کے مطابق تمام رسولوں میں سے یوحنا نے قدرتی موت پائی ان کے علاوہ صرف یہوداہ اسکریوتی نے خود کشی کی تھی۔ باقی دوسرے دس رسولوں کو صلیب قتل کیا گیا تھا۔ اس کی وجہ سے پادری ان کو اور یوحنا انجیلی، یوحنا پتمسی، کو ایک ہی شخص تصور کرتے ہیں جو یسوع مسیح کے محبوب شاگرد تھے، اگرچہ الٰہیات دانوں اور علمائے کرام نے متعلقہ شناخت رکھنے والوں کو ایک شخصیت قرار نہیں دیا۔ مسیحی فرقوں کی راویت ہے کہ یوحنا رسول نے عہد نامہ جدید کی متعدد کتب تحریر کیں۔
مزید دیکھیے[ترمیم]
نگار خانہ[ترمیم]
- یوحنا الحواری
کتاب کیلس کا پورٹریٹ، 800ء
قدیس یوحنا مقامِ پتمس پر پیٹر پال کی مصوری
یوحنا حواری اور سینٹ فراسس، ایل گریسو کی مصوری
حوالہ جات[ترمیم]
- ↑ "Saint John the Apostle". Encyclopædia Britannica.
بیرونی روابط[ترمیم]
![]() |
ویکی کومنز پر یوحنا عارف سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
- The Life and Miracles of St. John the Evangelist and Apostleآرکائیو شدہ [Date missing] بذریعہ catholicrevelations.com [Error: unknown archive URL]
- Eastern Orthodox icon and Synaxarion of Saint John the Apostle and Evangelist (8 May)
- یوحنا عارف بمقام تلاش قبر
- John the Apostle in Art
- John in Art
- Repose of the Holy Apostle and Evangelist John the Theologian Orthodox icon and synaxarion for september 26
- یوحنا عارف کی تصنیفات منصوبہ گوٹنبرگ پر
|
|
- Webarchive template warnings
- Webarchive template unknown archives
- 100ء کی وفیات
- 6ء کی پیدائشیں
- ارض مقدسہ کے مقدسین
- پہلی صدی کے مسیحی الٰہیات دان
- رومی دور کے یہودی
- عہد نامہ جدید کے مقدسین
- فرشتہ بیں شخصیات
- یوحنا
- یوحنا کا مکاشفہ
- یسوع کا خاندان
- مسیحی عارف
- ترکی میں تدفین
- بیت صیدا کی شخصیات
- دوسری صدی کے مسیحی الٰہیات دان
- پہلی صدی کی یہودی شخصیات
- انگلیکان مقدسین