ہیرود اگرپا دوم

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ہیرود اگرپا دوم
 

بادشاہان یہوداہ
معلومات شخصیت
پیدائش سنہ 27ء  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
روم  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات سنہ 100ء (72–73 سال)[1]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
روم  ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مدفن یہودیہ  ویکی ڈیٹا پر (P119) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت قدیم روم  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
والد ہیرودیس اغریپا  ویکی ڈیٹا پر (P22) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
خاندان ہیرودیسی خاندان  ویکی ڈیٹا پر (P53) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دیگر معلومات
پیشہ سیاست دان  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

ہیرود اگرپا دوم (Herod Agrippa II) (عبرانی: אגריפס‎‎) (عیسوی 27/28[2] – ت 92 or 100[2][3]) کا باضابطہ نام مرکس جولیس اگرپا (Marcus Julius Agrippa) تھا۔ اسے مختصراً اگرپا کے نام سے بھی پکارتے ہیں۔ وہ یہودا (رومی صوبہ) میں ہیروڈیسی نسل کا آٹھواں اور آخری بادشاہ تھا۔ یہودیوں کے بادشاہ کا خطاب پانے والا وہ 5واں بادشاہ تھا لیکن عملی طور پر اس نے رومی صوبے پر حکومت کی۔ اگرپا کی رعایا نے 66 میں ہونے والی پہلی یہودی رومن جنگ میں رومیوں کا ساتھ دیا اور اس کا تختہ الٹ دیا[4]۔[5]

ابتدائی زندگی[ترمیم]

ہیرود اگرپا کے باپ کا نام ہیرودیس اغریپا ہیرود اگرپا ہے۔ اس کی تعلیم شہنشاہ کلاڈیوس کی عدالت میں ہوئی۔ اپنے باپ کی وفات کے وقت اس کی عمر 17 سال تھی۔اس کے بعد کلاڈیس نے اسے روم میں ہی رکھا اور کیسپیس فاڈس کو مقامی گورنر تعینات کر دیا۔

طاقت میں اضافہ[ترمیم]

بادشاہ ہیرود چالچس نے 48 میں وفات پائی تو اس کی چھوٹی سی شامی ریاست چالچس (Chalcis) کو اگرپا کے حوالے کر دیا گیا۔ اگرپا کا اختیار حاصل تھا کہ وہ بیت المقدس کی دیکھ بھال کرے۔ اگرپا کو بیت المقدس میں کاہن اعظم تعینات کرنے کا بھی اختیار ملا تھا لیکن یہ اختیارات بطور عامل ملے تھے۔ 53 عیسوی میں اگرپا کو عامل کے عہدے سے برطرف کر دیا گیا لیکن کلاڈیس نے بدلے میں اسے بادشاہ کا خطاب دیا اور وہ تمام علاقے دے دیے جو پہلے فلپ کے پاس تھے۔ ان علاقوں میں لجات، باتانیا، گاؤلونیٹس شامل تھے۔ لائوسانیاس اور ابیلا کی ریاست بھی اسے دی گئی۔/

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. http://mak.bn.org.pl/cgi-bin/KHW/makwww.exe?BM=1&NU=1&IM=4&WI=9811492990505606
  2. ^ ا ب
  3.  ہیو چشولم، مدیر (1911ء)۔ "Agrippa, Herod, II.دائرۃ المعارف بریطانیکا (11ویں ایڈیشن)۔ کیمبرج یونیورسٹی پریس 
  4. بائبل: اعمال: باب 25 آیت 13
  5. بائبل: اعمال: باب 26 آیت 2 اور 7

بیرونی روابط[ترمیم]

ہیرود اگرپا دوم
ماقبل  Tetrarch of Chalcis
48–53
خالی
عہدے پر اگلی شخصیت
Aristobulus of Chalcis
خالی
عہدے پر پچھلی شخصیت
ہیرودیس اغریپا
King of Batanaea
53–100
Title extinct